چوھدری اسامہ لطیف شاہین

چوھدری اسامہ لطیف شاہین

Share

اسامہ لطیف شاہین – آپ کا قابلِ اعتماد رازدان
مردانہ و زنانہ پوشیدہ امراض کا مؤثر علاج
اعتماد کے ساتھ صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں
📞 03276151553

10/02/2026

اچھی صحت کیلئے اچھے اصول اپنائیں 💯

07/01/2026

#جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. #عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. اس کے استعمال سے بہترین عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس راڈ کی مانند سخت ہو فل انتشاری میں آجاتا ہے. اس کے علاوہ #ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے کمر درد اور #مہروں کا درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مشت زنی والے ضرور استعمال کریں.
#نسخہ کے اجزاء
زعفران ڈیڑھ ماشہ
مصطگی ڈیڑھ ماشہ
زہر مہرہ تین ماشہ ۔
مروارید ڈیڑھ ماشہ ۔
طباشر ڈیڑھ ماشہ ۔
لونگ ڈیڑھ ماشہ ۔
جوتری ڈیڑھ ماشہ ۔
جائفل ڈیڑھ ماشہ ۔
بہمن سفید ڈیڑھ ماشہ ۔
بہمن سرخ ڈیڑھ ماشہ ۔
دارچینی ڈیڑھ ماشہ ۔
شقاقل ڈیڑھ ماشہ ۔
زنجبیل ڈیڑھ ماشہ ۔
درونج عقربی ڈیڑھ ماشہ ۔
عود اصلی ڈیڑھ ماشہ ۔
عود صلیب ڈیڑھ ماشہ ۔
ثعلب مصری ڈیڑھ ماشہ ۔
جدوار خطائی ڈیڑھ ماشہ
جواہر مہرہ ڈیڑھ ماشہ
ترکیب تیاری..
#سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے. آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص ملا کر المعروف معجون بنا لیں. نہ زیادہ پتلا ہو اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس مناسب شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.
فوائد مردانہ طاقت کا خزانہ ہے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے. مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. جریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے.
چوھدری اسامہ لطیف شاہین. # ہومیو اینڈ ہربل کلینک بہاولپور بائی پاس ملتان
Usama Latif Shaheen
Reg #161024
سے تیار تمام قسم کی ادویات 💯💯 🌐🪐🌍منگوانے کیلٸے نام،نمبر،مکمل ایڈریس اور مریض کی مکمل تفصیل وٹس ایپ کریں

21/10/2025

صحت کیلئے اچھے اصول

17/08/2025

ڈاکٹر سبیل اکرام صاحب

18/07/2025

*جسمانی کمزوری*
زیادہ تر عورتیں جسمانی کمزوری کا شکار رہتی ہیں۔ اور خاص کر حمل کے بعد کمزوریاں بڑھ جاتی ہیں۔ اس کمزوری کو طاقت میں بدلنے کے لیے ایک بہترین نسخہ تجویز کر رہا ہوں جو چند دنوں میں جسمانی کمزوری دور ہوگی۔
مردوں میں زیادہ تر میگنیشیم کی کمی ھو جاتی اور سستی تھکاوٹ کاہلی کا غلبہ رہتا ھے جسم میں عجیب سی کمزوری محسوس ھوتی ھے جسم میں سوئیاں چبھتی ہیں ہڈیوں میں درد محسوس ھوتا ھے ۔
کھجور 3 دانے
کشمش ایک مٹھی (سنہری کلر)
بادام 11 دانے
ایک پاؤ دودھ میں سب کو رات بھر بھگو کر رکھیں۔ صبح بادام کا چھلکا اتار کر اور کھجور سے گھٹلی نکال کر جوسر کی مدد سے شیک بنا کر پی لیں۔ 4 سے 12 سال تک کے بچوں کو...
کھجور 1 دانہ
بادام 6 دانے
کشمش آدھی مٹھی
کے حساب سے بنانا ہے۔
آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں
فوائد:-
• جسم میں آئرن کی کمی کو دور کریں۔
▪︎میگنیشیم کی کمی کو پورا کرتا ھے
• تازہ خون بنانے میں ماہر--
• خون سے فضول مادوں کو خارج کریں۔
• معدے کو تندرست رکھیں۔
• وٹامن بی، سی اور کیلشیم بڑھانے میں مفید_
• گیس کو ختم کریں۔
• دماغ کو فریش رکھیں۔
• حافظہ تیز بنائے۔

07/07/2025

🌿 "یہ سبز گھاس نہیں، قدرت کا خزانہ ہے!"
جنگلی پالک کی چھپی ہوئی طاقت – سادہ مگر حیرت انگیز نعمت

جنگلی پالک (Wild Spinach) کو اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے، مگر یہ وہ سبز خزانہ ہے جو قدرت نے ہمیں ادویاتی طاقتوں کے ساتھ عطا کیا ہے۔ عام سبزیوں سے کہیں زیادہ طاقتور، یہ خاموشی سے ہماری زمینوں میں اگتی ہے — اور ہمارے جسم کو طاقت، صفائی اور شفا دینے کی طاقت رکھتی ہے۔

✅ جنگلی پالک کے زبردست ہیلتھ فوائد:
🥬 1. خون صاف کرتی ہے:
اس میں موجود کلوروفل خون کو صاف کرتا ہے، زہریلے مادے نکالتا ہے، اور جسم کو فریش رکھتا ہے۔

🦴 2. ہڈیوں کو مضبوط بنائے:
کیلشیم، آئرن اور میگنیشیم سے بھرپور، یہ ہڈیوں کے لیے نیچرل طاقت ہے۔

🧠 3. دماغی سکون اور نروس سسٹم کے لیے بہترین:
فولیٹ اور آئرن دماغی تھکن کم کرتے ہیں، یادداشت بہتر کرتے ہیں۔

🌿 4. پیٹ کی صفائی اور قبض کا حل:
اس میں قدرتی فائبر ہوتا ہے جو آنتوں کو صاف کرتا ہے اور قبض ختم کرتا ہے۔

🩸 5. ہیموگلوبن بڑھانے میں مددگار:
آئرن کی بھرپور مقدار خون کی کمی کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے۔

👁️ 6. نظر کو تیز کرے:
وٹامن A کی موجودگی آنکھوں کی روشنی بڑھاتی ہے۔

💪 7. قوتِ مدافعت (Immunity) میں اضافہ:
وٹامن C اور اینٹی آکسیڈنٹس بیماریوں سے
لڑنے کی طاقت بڑھاتے ہیں۔

8۔🫁 پھیپھڑوں کی صفائی اور سانس کی بہتری میں جنگلی پالک کا کردار:
جنگلی پالک میں موجود قدرتی کلوروفل (Chlorophyll)، اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن C پھیپھڑوں کو detox کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

🔹 یہ سانس کی نالیوں کو صاف کرتا ہے
🔹 بلغم (Cough/Phlegm) کو نرم کرکے خارج ہونے میں مدد دیتا ہے
🔹 دمہ (Asthma) اور کھانسی کے مریضوں کے لیے مفید ہوتا ہے
🔹 آلودگی سے بھرے شہروں میں رہنے والوں کے لیے جنگلی پالک ایک قدرتی حفاظتی شیلڈ جیسا کام کرتا ہے

🌿 روزمرہ میں اس کا استعمال پھیپھڑوں کی کارکردگی بہتر کرتا ہے اور سانس کی تکلیف میں آرام دیتا ہے۔

🍲 استعمال کا طریقہ:
✅ کھانے کے لیے کیسے پکائیں؟

تازہ پتے چنیں، اچھی طرح دھوئیں

ہلکا سا ابال لیں تاکہ کڑواہٹ ختم ہو

پیاز، ٹماٹر، لہسن اور ہلدی کے ساتھ بھون کر سبزی بنائیں

چاہیں تو آٹے میں ملا کر روٹی بھی بنا سکتے ہیں

خشک کرکے پاؤڈر بنا کر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے (خاص طور پر سردیوں میں)

✅ روزانہ کتنا کھائیں؟

ہفتے میں 2 سے 3 بار

ہر بار تقریباً 1 کپ (پکی ہوئی)

⚠️ احتیاط:
گردے کے مریض زیادہ مقدار میں استعمال نہ کریں (آکسیلیٹ کی وجہ سے)

حاملہ خواتین ڈاکٹر سے مشورہ ضرور لیں

🌟 خلاصہ:
جنگلی پالک کوئی عام سبزی نہیں — یہ قدرت کا سستا، مفت اور طاقتور علاج ہے۔ اسے اپنی روزمرہ کی غذا میں شامل کریں اور خود فرق محسوس کریں

18/03/2025

مردانہ کمزوری کے خاتمے کا بادشاہ علاج
کیا آپ بھی یہ محسوس کرتے ہیں کہ آج کل کی مصروف زندگی نے آپ کی توانائی اور اعتماد کو کہیں چھپا دیا ہے؟ مردانہ طاقت وہ چیز ہے جو نہ صرف جسمانی بلکہ ذہنی طور پر بھی آپ کو مضبوط بناتی ہے۔
ہماری قدرتی معجون آپ کے لیے ایک نیا آغاز ہو سکتی ہے! 🌿
یہ پروڈکٹ صدیوں پرانی جڑی بوٹیوں اور قدرتی اجزاء سے تیار کی گئی ہے تاکہ آپ کو وہ توانائی، طاقت، اور اعتماد واپس ملے جس کے آپ حقدار ہیں۔
روزمرہ کی تھکن کا حل
مضبوط اور پر اعتماد زندگی
قدرتی اور محفوظ اجزاء
یہ صرف ایک معجون نہیں، یہ آپ کی زندگی میں نئی توانائی لانے کا ذریعہ ہے۔
تو پھر انتظار کیسا؟ اپنی طاقت واپس حاصل کریں اور زندگی کو ایک بار پھر بھرپور طریقے سے جئیں!"
کال ٹو ایکشن:
"آرڈر کریں اور آج ہی اپنی زندگی میں تبدیلی لائیں!"

*Rgs_QH__36540__A*
طبیب احسان الحق آف ملتان فاضل الطب و الجراحت و ماہر امراض و سپرم و سیمن و پوشیدہ امراض🔴

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Bhawalpur Baipas Multan
Multan