Idaratul Mustafa Multan

Idaratul Mustafa Multan

Share

بمصطفیٰ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست

Photos from Idaratul Mustafa Multan 's post 25/05/2026

ادارۃ المصطفی انٹرنیشنل حلقہ ملتان کے جواں فکر مبلغین

25/05/2026
Photos from Idaratul Mustafa Multan 's post 23/05/2026

جامع مسجد المصطفے رائل آرچرڈ ملتان میں فہم قرآن کلاس کا عکسی منظر نامہ

23/05/2026

باپ کے حکم پر

Photos from Idaratul Mustafa Multan 's post 23/05/2026

ادراۃالمصطفٰے انٹرنیشنل حلقہ ملتان کے زیر انتظام مختلف
حلقہ جات میں قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لئے کولیکشن سینٹرز کا اہتمام کیا گیا ہے. آپ اپنے قریبی علاقہ کے نمبر پر رابطہ کیجئے
آپ کی ایک کال پر ہمارا نمائندہ حاضرِ خدمت ہوگا.

21/05/2026

صلائے عام ہے یاران نکتہ کیلئے

19/05/2026

ماہانہ درس قرآن ان شاءاللّٰه 22 مئی بروز جمعۃالمبارک فوری بعد از نماز عشاء جامع مسجد صدیقیہ کالونی نمبر 3 نزد بیری والا قبرستان خانیوال میں منعقد ہو رہا ہے۔ تمام احباب سے شرکت کی بھرپور اپیل ہے۔ آپ خود بھی اپنی شرکت کو یقنی بناٸیں اور اپنے دوستوں کو بھی ضرور ساتھ لائیں۔ آپ کا وقت ضاٸع نہیں جاۓ گا ہمیں آپ کا انتظار رہے گا
جزاك اللهُ ❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan
ویڈیوزاوردیگراشیاء