Haya Batul
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haya Batul, Health/Beauty, city, Multan.
14/05/2025
*رخ سے نہ ہٹا پردہ*
*اسلام کی شہزادی*
🦋🕊️🌹🦚
14/05/2025
السَّلام عليكُم ورحمة اللّٰه وبركاته
05/05/2025
میں وہ لڑکی ہوں
جس کے بال لمبے نہیں ہیں
جسے ناخن بڑھانے کا شوق نہیں
میرے لیے ہیل پہن کر چلنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے لفظ پرفیکشن میرے لیے نہیں بنا
میری ذات کے بہت سے پہلو ادھورے ہیں
میں اتنا اونچا نہیں اڑنا چاہتی کہ اپنے لوگوں کو پیچھے چھوڑ دوں
نہ ہی اتنا آہستہ چلنا چاہتی ہوں کہ دنیا آگے نکل جائے
میں متوازن چال چلنا چاہوں گی
رنگ برنگے آنچل اوڑھنا ،
گاؤں کی کسی پگڈنڈی پہ بے مقصد چلتے جانا
جہاز کو دیکھ کر ہاتھ ہلانا
پرندوں کے لیے پانی بھرنا
بزرگوں سے پرانے قصے سننا
چابیاں رکھ کے بھول جانا
کھانے میں نمک زیادہ ڈال دینا
ترقی کرتی دنیا میں
زمین کے اک ٹکڑے پہ زندگی گزارتی
ایسی لڑکی ہوں!
اور
میرے پاس ایک دل ہے، جو میرے سوا کسی کو تکلیف نہیں دیتا...😊💝
#حیا
24/04/2025
إن النساء إذا استقمنَ على الهُدى
یبنينَ صرح المجدِ للأجيالِ♡
اگر عورتیں ہدایت پر ثابت قدم رہیں تو
وہ نسلوں کے لیے عزیمت کے مینار بن جاتی ہیں🪩
#حیا
11/04/2025
بہت پریشان ہوں .... 😔
لیکن مطمئن ہوں کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے.... 😊
#حیا🦋
10/04/2025
"لفظوں کی زباں اور ہے ،آنکھوں کی زباں اور ۔>>🖤👀
#حیا🍂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Multan
HAYA BATUL
