Doda HydraPure
doda HydraPure a name of quality drinking water. we are first in Pakistan who provided 19 L bottle with out any security for 3 day.
all size are available of pure drinking water. home delivery service available.
25/08/2025
لیبل مکمل پتہ فون نمبر اور کمپنی لوگو
مطلب فوڈز اتھارٹی سے منظور شدہ واٹر
ڈھکن سیل پیک پیکنگ
مطلب قابل اعتماد واٹر
پانچ دس روپے کو نہیں صحت کو ترجیح دیں۔
ہمیشہ دکان سے پانی نام لے کر خریدیں۔
دودا واٹر۔
ڈسپنسر بوتل قیمت 150روپے ڈلیوری کے ساتھ
یاد رہے ہماری کسی شہر میں کوئی سپلائی نہیں جاتی۔ دکان دار حضرات مال آرڈر پہ منگوا سکتے ہیں۔
کال۔ 03223852949
اوریجنل منرل واٹر کی پہچان
منرل واٹر کی خریداری میں احتیاط برتی
۔
ایسی کمپنی جو سیل ہو چکی ہو یا گھریلو پانی بھری بوتل کی پہچان اس کے لیبل سے ہوتی ہے۔
ایسی بوتل پہ کمپنی کا لوگو اپروچ ایبل پتہ اور فون نمبر درج نہیں ہوتا۔
یہ معلومات َآپ کو دودا واٹر کی جانب سے دی گئی ہیں۔
Order now. 03223852949
17/07/2025
خبر دار۔
بیماریاں مت خریدیں۔
۔ منرل واٹر کی خریداری میں احتیاط برتیں
ہمیشہ اوریجنل کمپنی کا پانی خرید فرمائیں۔
پاکستان میں بعض اوقات پرانی کمپنی کے پلانٹ میں لگی ممبرین ناکارہ ہو جاتی ہے جس کی مالیت لاکھوں روپے میں ہے۔
ممبرین کی بروقت تبدیلی ضروری ہوتی ہے جب مالک ممبرین تبدیل نہیں کرتے تو محکمہ فوڈ ایسی کمپنی کو سیل کردیتا ہے۔
پھر ہوتا یہ ہے کہ ملک اوریجنل کمپنی کا لیبل استعمال کرنے کی بجائے مارکیٹ سے کلو کے حساب سے یا پھر کسی بھی نام کا سٹکر بنا کر لگا دیتا ہے جس پہ کمپنی کا مکمل پتہ اور فون نمبر درج نہیں ہوتا۔
ایسا پانی خریدنے سے گریز کریں۔
دودا منرل واٹر
16/07/2025
منرل واٹر کی خریداری میں تین اہم باتوں کا ہمیشہ خیال رکھیں۔
1۔
بوتل خریدنے سے پہلے بوتل کے ڈھکن پہ حفاظتی سیل ضرور چیک کریں
2۔
ہمیشہ بوتل لیتے وقت اس کی exp and mfd تاریخ دیکھیں۔
3۔۔
سب اہم بات بوتل پہ لگا لیبل تسلی سے چیک کریں کہ اس پہ کمپنی کا اپروچ ایبل پتہ اور فون نمبر درج ہے۔؟
اگر یہ نہیں تو اس کی بات کی کوئی گارنٹی نہیں کہ پانی جو پیسے دے کر خرید رہے ہیں وہ کسی آر او پلانٹ کا ہے یا فلٹر پلانٹ کا ہے یا پھر مارکیٹ میں کھلے عام لیبل جو کلو گرام کے حساب سے ملتے ہیں کسی نے خرید کر گھر کا پانی پیک کردیا ہو۔
اپروچ ایبل کمپنی پتہ اور فون نمبر نا ہونے کا مطلب اور 99 فیصد بیماری خرید رہے ہیں۔ اور جس کے خلاف آپ قانونی کاروائی نہیں کر سکتے کیوں کوئی بھی محکمہ اس لیبل کی لوکیشن فون نمبر اور کمپنی نام اور مالک کو تلاش کرنے سے قاصر ہوگا۔
احتیاط کیجئے
تحریر
عبدالعزیز دودا۔
15/07/2025
دودا واٹر
Sip Pure Live pure
ہمارا عزم ہر گھر تک صاف پانی پانی کی فراہمی۔
دودا آر پلانٹ جاپانی ممبرین اور اٹلی کے پمپس کی بدولت آپ کو معیاری پانی فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ڈسٹیبوٹر درکار ہیں۔
نیز گھروں میں چھوٹے آر او پلانٹ پوری ضمانت کے ساتھ لگائے جاتے ہیں۔
کال۔ 03449446310
وٹس ایپ۔ 0322.3852949
11/07/2025
دودا واٹر چوک ہاشم تونسہ شریف
پیور اور مکسنگ بوتل دستیاب ہیں۔
ہول سیل رہٹ بہترین مقدار میں منرل شامل بذریعہ اٹلی🇮🇹 کے ڈوزنگ پمپ
پیورٹی بذریعہ جاپانی 🇯🇵
ممبرین۔
شادی حال اور مارٹ سنٹرَ کیلیۓ خصوصی پیکجز۔
ہمیں تونسہ ٹبی قیصرانی وہوا اور شادن لنڈ کیلئے ڈسٹیبوٹر درکار ہیں۔
نیز آل جنوبی پنجاب کیلئے آرڈر کر سکتے ہیں۔
کال۔ 03449446310
وٹس ایپ 03223852949
عبدالعزیز دودا۔
29/06/2025
Name of quality
Doda HydraPure
ڈاکٹر نہیں پانی بدلیں۔
90 فی صد بیماریوں کی وجہ ناقص پانی ہوتا ہے۔
دودا واٹر پلانٹ ضلع بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا آر او پلانٹ ہے جس میں جاپانی ممبرین انسٹال ہے اور تمام منرل کے ڈوزنگ پمپ اٹلی کے لگائے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ فیڈ پمپ اور ہائی پریشر پمپ سنگل فیز کی بجائے تھری فیز استعمال کیے گئے ہیں۔ جن کی ہائی سپیڈ پریشر اور جاپانی ممبرین کی بدولت زیر زمین پانی میں موجود تمام کیمیائی نامیاتی مادے الگ ہوتے ہیں اور ممبرین سے حاصل ہونے والے پانی کا ٹی ڈی ایس صفر ہوتا ہے
اس خالص پانی میں WHO اور پنچاب ہیلتھ کی سفارشات کے مطابق بزریعہ اٹلی کے پمپوں کو استعمال کرتے منرل ایڈ کیۓ جاتے ہیں۔
اس علاوہ مکمل فوڈ گریڈ فلینگ نذر سٹیل ٹیبل کی جاتی ہے۔
اور تمام بوتل کو حفاظتی سیل لگائی جاتی ہے
تاکہ عوام تک صحت مند پانی کی ترسیل کو یقینی بنایا جائے۔
ہمارے ہاں تمام اقسام کی بوتل کی سیل اور ہوم ڈلیوری جاری ہے۔
کال۔ 03449446310
وٹس ایپ 03223852949
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
60000
