Hakeem Muzammil Ahmed
Hakeem Muzammil Ahmed
مشت زنی کا علاج
(یہ پوسٹ صرف مرد حضرات کیلئے ہے)
مشت زنی بہت ہی بری عادت ہے۔ ایک بار جسے مشت زنی کی عادت پڑ جائے تو اس سے صبر نہیں ہوتا اور بار بار مشت زنی کر کے انزال کرتا ہے جس کی وجہ سے شدید کمزوری، تھکاوٹ، سستی، سپرم کاؤنٹ کی کمی، مادہ منویہ کی کمی، نظر کی کمزوری، یادداشت کی کمی، موڈ کی خرابی، چڑچڑاپن، غصہ، بھوک کی کمی، جوڑوں کا درد، کمر اور سر میں درد رہتا ہے۔
ہر وقت مشت زنی کی خواہش رہتی ہے۔
خود اعتمادی ختم ہو جاتی ہے
مایوسی، احساس کمتری ، خوف اور اکیلے بیٹھنے کا دل کرتا ہے
شادی کی خواہش کم ہو جاتی ہے
زندگی میں دلچسپی کم ہو جاتی ہے
بار بار قطرے آتے رہتے ہیں جس سے جسم ناپاک رہتا ہے
مشت زنی کی وجہ سے عضو تناسل کی رگیں دب جاتی ہیں اور ان میں خون کی روانی کم ہوتی ہے
عضو تناسل ڈھیلا، پتلا اور سکڑ کر چھوٹا ہو جاتا ہے۔ ذکاوت حس ہو جاتی ہے۔
اس کے علاج کیلئے سب سے بہلے مریض کو موڈ بہتر کرنے کیلئے دوائ دیں جس سے موڈ بہتر ہو، خوداعتمادی پیدا ہو، نیند بہتر ہو، معدہ کی اصلاح کریں تاکہ بھوک زیادہ لگے، مادہ منویہ کی کمی پوری کرنے، دماغ اور نظر کی کمزوری دور کرنے اور جسم کی طاقت بحال کرنے کیلئے دوائ دیں۔ مشت زنی کے مریض کو سب سے پہلے ایسا طلا دیں جس سے عضو تناسل کی حس کم ہو تاکہ بار بار مشت زنی کی خواہش کم ہو اور کچھ طاقت جمع ہو سکے۔
مزید معلومات، مشورہ اور تیار شدہ ادویات منگوانے کے لئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔
حکیم مزمل احمد
فاضل الطب
رجسٹرڈ طبیب نیشنل کونسل
03020773344
29/04/2026
# # # مردانہ طاقت کے لیے زعفرانی معجون کا نسخہ
یہ نسخہ عام صحت والے سے قدرے طاقتور ہے، جو مردانہ کمزوری، stamina، libido اور vitality بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ خالصherbal دوا ہے؛ ڈاکٹر یا حکیم سے مشورہ لازمی کریں، خاص طور پر اگر آپ کو دل، شوگر، BP یا الرجی کی شکایت ہو۔ صرف صحت مند مردوں (18+ سال) کے لیے، حاملہ خواتین یا بچوں کے لیے نہ بنائیں۔ یہ تقریباً 500 گرام معجون بنائے گا ۔
# # # اجزاء (Ingredients)
- زعفران خالص: 10 گرام (مردانہ طاقت کے لیے مقدار بڑھائی گئی)
- بادام: 100 گرام
- پستہ: 50 گرام
- کاجو: 50 گرام
- اخروٹ: 50 گرام
- چلغوزہ: 25 گرام (لازمی، vitality کے لیے)
- سفید موصلی (Safed Musli) پاؤڈر: 25-50 گرام (مردانہ ہارمونز بوسٹ کرتا ہے)
- اشواگندھا (Ashwagandha/Ashoo) پاؤڈر: 25 گرام (stamina اور stress کم کرتا ہے)
- مغز فلکس (Pumpkin seeds): 25 گرام
- مغز تربوز کے بیج: 25 گرام
- سبز الائچی دانے: 10 گرام
- دار چینی: 5 گرام
- شہد خالص: 250-300 گرام
- دودھ: 3-4 کھانے کے چمچ (گرم کرنے کے لیے)
نوٹ: سفید موصلی اور اشواگندھا ,یہ اضافی اجزاء ہیں جو مردانہ صحت کے لیے مشہور ہیں ۔
# # # تیار کرنے کا طریقہ
1. **خشک میوہ جات اور بیجز کی تیاری**
بادام، پستہ، کاجو، اخروٹ، چلغوزہ، مغز فلکس اور تربوز کے بیجز کو رات بھر پانی میں بھگوئیں، دھوئیں اور خشک کریں۔ بادام کا چھلکا اتاریں۔
2. **زعفران کی تیاری**
زعفران کو ہلکا پیس کر گرم دودھ میں 20-30 منٹ بھگوئیں تاکہ پیلا عرق بن جائے۔
3. **پیسٹ اور پاؤڈر بنانا**
تمام بھگوئے ہوئے میوہ جات اور بیجز کو grinder میں باریک پیس لیں (ثوڑا دودھ ڈالیں اگر چپچپا ہو)۔ الگ سے الائچی، دار چینی، سفید موصلی اور اشواگندھا کو پاؤڈر کر لیں۔
4. **مکسنگ**
صاف برتن میں میوہ جات کا پیسٹ، زعفران والا دودھ، تمام پاؤڈرز ملا دیں۔ شہد تھوڑا تھوڑا کر کے شامل کریں اور ہلکا گرم کرتے ہوئے گاڑھا معجون بنا لیں (15-20 منٹ)۔ زیادہ پتلا ہو تو مزید پیسٹ شامل کریں۔
5. **اسٹورج**
صاف جار میں بھریں اور فریج میں رکھیں؛ 25-30 دن تک تازہ رہے گی ۔
# # # استعمال کا طریقہ
- روزانہ: 1 چائے کا چمچ صبح نہار منہ نیم گرم دودھ کے ساتھ، اور 1 چائے کا چمچ رات کو دودھ/پانی کے ساتھ (سونے سے 1 گھنٹہ پہلے)۔
- دورانیہ: 21-30 دن تک، پھر 1 ہفتہ وقفہ؛ نتائج 2-4 ہفتوں میں نظر آئیں گے (stamina بڑھے گی)۔
- نوٹ: پہلے 3-5 دن آدھا چمچ سے شروع کریں تاکہ جسم عادی ہو جائے ۔
- مردانہ طاقت کے لیے بہترین نسخہ ہے ، سپرمز کاؤنٹنگ پوری کرتا ہے ، کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے ، مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے اور ٹایمنگ میں اضافہ کرتاہے
حکیم مزمل احمد
0302-0773344
30/03/2026
نسخہ برائے اولاد نرینہ
اللہ تعالی جس کو چاہے بیٹے دے جس کو چاہے بیٹیاں دے جس کو چاہے دونوں دے یا پھر جس کو چاہے دونوں سے محروم رکھے سب کچھ اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے ہم صرف ایک کوشش کر سکتے ہیں
لڑکی یا لڑکا ہونا مرد کے سپرمزپہ منحصر ہے
اگر مرد کی منی میں لڑکی والے جراثیم یعنی x کروموسومز زیادہ ہوں تو لڑکی پیدا ہوگی اور اگر Y کروموسومز زیادہ ہوں تو لڑکا ہوگا
کچھ غذائیں ایسی ہیں جن سے لڑکے والے کروموسومز زیادہ طاقتور ہوتے ہیں جیسے پیٹھے کی بیج، بادام، اخروٹ، کیلے، پالک وغیرہ۔۔
جن کی لڑکیاں ہی لڑکیاں ہے ان کے لیے نرینہ کا ایک کامیاب مجرب نسخہ جو کہ بہت سے حکیموں کا آزمودہ ہے برائے اولاد نرینہ۔۔
ہوالشافی ۔۔۔
مغز جیاپوتا 100 گرام
گوگھرو 100 گرام
تخم اوٹنگن 100 گرام
برادہ دندان فیل 250 گرام
تخم عباسی 30 گرام
بیلگری 50 گرام
بداری کند 80 گرام
ریش برگد 80 گرام
زعفران خالص 10 گرام
کشتہ چاندی در بھنگ 12 گرام
(بھنگ کے عرق میں چاندی کا کشتہ تیار کرنے کی مکمل ترکیب بعد میں لکھ کے بیج دوں گا)
کھرل کر کے سفوف بنائیں
ایک چمچ صبح ایک چمچ شام نیم گرم دودھ کے ساتھ
یہ سفوف مرد نے کم سے کم تین مہینے کھانا ہے
اس سے مرد کی منی میں بیٹے والے سپرمز زیادہ پیدا ہوں گے
تین مہینے استعمال کرنے کے بعد حمل کی کوشش کریں
جب حمل ہو جائے تو حمل کے پہلے مہینے سے لے کر تین مہینے لگاتار دوسرا نسخہ استعمال کروانا ہے
ہوالشافی::
پیٹھے کے بیج کا مغز 250 گرام
برادہ دندان فیل 250 گرام
مور کے پر کی ٹکی 7 عدد
مغز جیاپوتا 100 گرام
مشک خاص 3 گرام
تخم ورق الخیال 50 گرام
کھرل کر کے سفوف بنا لیں
ایک چمچ روزانہ صبح نہارمنہ نیم گرم دودھ سے کھانا ہے
یہ نسخہ حمل کے دوران پہلے تین مہینے لگاتار استعمال کریں
مکمل اور معیاری اجزا شامل ہوں گے تو بہتر رزلٹ کی امید رکھی جا سکتی ہے۔ اوریجنل اجزا کی پہچان اور کوالٹی کا تجربہ ضروری ہے
اولاد دینا اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے اور یہ دو نسخے کرنے سے اللہ تعالی کے فضل و کرم سے حمل ٹھہرے گا تو سو فیصد بیٹا ہوگا انشاءاللہ ۔۔۔
باقی زندگی موت سب کچھ اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ اللہ تعالی سب بے اولادوں کو نیک اور صالح اولاد عطا فرمائے آمین ۔۔
کسی بھی مشورے کیلئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں
حکیم مزمل احمد
رجسٹرڈ طبیب نیشنل کونسل فار طب
واٹس ایپ
03020773344
10/01/2026
مشت زنی کا علاج
(یہ پوسٹ صرف مرد حضرات کیلئے ہے)
مشت زنی بہت ہی بری عادت ہے۔ ایک بار جسے مشت زنی کی عادت پڑ جائے تو اس سے صبر نہیں ہوتا اور بار بار مشت زنی کر کے انزال کرتا ہے جس کی وجہ سے شدید کمزوری، تھکاوٹ، سستی، سپرم کاؤنٹ کی کمی، مادہ منویہ کی کمی، نظر کی کمزوری، یادداشت کی کمی، موڈ کی خرابی، چڑچڑاپن، غصہ، بھوک کی کمی، جوڑوں کا درد، کمر اور سر میں درد رہتا ہے۔
ہر وقت مشت زنی کی خواہش رہتی ہے۔
خود اعتمادی ختم ہو جاتی ہے
مایوسی، احساس کمتری ، خوف اور اکیلے بیٹھنے کا دل کرتا ہے
شادی کی خواہش کم ہو جاتی ہے
زندگی میں دلچسپی کم ہو جاتی ہے
بار بار قطرے آتے رہتے ہیں جس سے جسم ناپاک رہتا ہے
مشت زنی کی وجہ سے عضو تناسل کی رگیں دب جاتی ہیں اور ان میں خون کی روانی کم ہوتی ہے
عضو تناسل ڈھیلا، پتلا اور سکڑ کر چھوٹا ہو جاتا ہے۔ ذکاوت حس ہو جاتی ہے۔
اس کے علاج کیلئے سب سے بہلے مریض کو موڈ بہتر کرنے کیلئے دوائ دیں جس سے موڈ بہتر ہو، خوداعتمادی پیدا ہو، نیند بہتر ہو، معدہ کی اصلاح کریں تاکہ بھوک زیادہ لگے، مادہ منویہ کی کمی پوری کرنے، دماغ اور نظر کی کمزوری دور کرنے اور جسم کی طاقت بحال کرنے کیلئے دوائ دیں۔ مشت زنی کے مریض کو سب سے پہلے ایسا طلا دیں جس سے عضو تناسل کی حس کم ہو تاکہ بار بار مشت زنی کی خواہش کم ہو اور کچھ طاقت جمع ہو سکے۔
مزید معلومات، مشورہ اور تیار شدہ ادویات منگوانے کے لئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں۔
حکیم مزمل احمد
فاضل الطب والجراحت
رجسٹرڈ طبیب نیشنل کونسل فار طب
واٹس ایپ
0302-0773344
14/12/2025
حب شنگرف در کشتہ سونا
⭐کشتہ سونا مرکب خاص ہے جو کہ مردانہ امراض کی بہترین دوا ہے۔
جریان،
احتلام،
سرعت انزال،
امساک،
کمردرد،
چکر آنا،
اعصابی کمزوری،
مادہ منویہ کو گاڑھا اور طاقت ور پیدا کرتا ہے،
انتشار اور تناٶ کامل کرتا ہے ۔
نسخہ
عقرقرا۔ 10 گرام
سندھ۔ 10گرام
زراوند 12 گرام
خولنجان 12 گرام
خراطین 10گرام
جندبا دستر۔ 10گرام
مشک۔ 1 گرام
لونگ 10 گرام
موصلی سفید۔ 12گرام
ثعلب مصری۔ 12گرام
ثعلب پنجہ۔ 15گرام
کشتہ سونا 2گرام
تالمھانہ 8گرام
پوست خشخاش 5گرام
ورق سونا اصل۔ 5عدد
زعفران۔ 6گرام
کشتہ شنگرف۔ 6گرام
تمام ادویات کو باریک پیس کر اس کے گولیاں تیار کر لیں۔
طریقہ استعمال
رات کو سونے سے 1 گھنٹہ پہلے گرم دودھ کے ساتھ کھائیں اور زندگی سے لطف اندوز ہوں ۔
دودھ
مکھن
دیسی گھی
اور دھی کا استعمال لازمی کریں۔
دعائوں میں یاد رکھیں ۔ شکریہ
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
نسخہ جات مجربات مفید معلومات، اور معلومات و مفاد عامہ
بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
مثانہ کو طاقت دے کر نفس میں سختی لانا اس کا ادنا سا کام ہے
حکیم مزمل احمد
03020773344
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
