Zaib
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zaib, Health/Beauty, Multan, Multan.
16/02/2025
گوگل نے π کوائن کی ویلیو شو کرنا شروع کر دی ہے اور اسکی خریدوفروخت بھی شروع ہو چکی ہے۔
اسلام علیکم دوستو ! 5 منٹ لگا کر تحریر ضرور پڑھیں آپ کو ڈیجیٹل کرنسی میں اپنے قدم جمانے کا ایک شاندار موقع دوبارہ مل رہا ہے۔ پہلا موقع پاکستانیوں کو 2009 میں بٹ کوائن کی صورت میں ملا تھا لیکن پاکستان کی اکثریت نے اِسے دھوکہ اور فراڈ سمجھ کر قبول نہیں کیا تھا۔ اُس وقت بٹ کوائن نے لوگوں کو مفت میں بٹ کوائن بانٹ کر اپنی مائننگ شروع کروائی تھی اور جب جولائی 2010 میں بٹ کوائن نے اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں متعارف کروائی تو ایک بٹ کوائن کی قیمت صرف 0.08 ڈالر تھی لیکن آج اُسی بٹ کوائن کی قیمت تقریباً 90000 ڈالر ہے۔ مطلب کہ پاکستانی 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے برابر۔ یعنی صرف 10 سال کے عرصے میں اس کرنسی کا کوئی مدمقابل نہیں رہا اور اب اس کرنسی کو ٹکر دینے کیلئے Stanford University کے PhD ہولڈرز نے ایک ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروائی ہے جسے پائی نیٹ ورک (Pi Network) کا نام دیا گیا ہے اس وقت یہ نیٹ ورک بھی لوگوں کو مفت میں مائننگ کی آفر دے رہا ہے۔ آپ کو کسی بھی قسم کی کوئی انویسٹمنٹ کرنے کیلئے نہیں کہا جاتا۔ نہ ہی آپ نے کوئی اشتہار وغیرہ دیکھنے ہیں اور نہ ہی یہ شرط رکھی گئی کہ اپنے نیچےٹیم بنائیں۔
یہ دنیا کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے جس کی مائننگ صرف ایک موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے کی جاسکتی ہے۔ اس پر کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ آپ کو 24 گھنٹے میں ایک بار ایپلیکیشن کو کھول کر گرین بٹن کو دبانا ہے اور پھر کچھ نہیں کرنا ہے اور نہ ہی اس ایپ کو مسلسل انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے، بس مائننگ سٹارٹ کرتے ہوئے 10 سیکنڈ کیلئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوتی ہے وہ بھی 24 گھنٹے بعد۔
اس نیٹ ورک کو جوائن کرنے کیلئے play store میں جاکر pi network سرچ کریں۔ ایپ کو انسٹال کرنے کے بعد جب اُسے کھولیں گے تو آپ کو دو آپشن نظر آئیں گے ایک Facebook کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں اور دوسرا فون نمبر کی مدد سے اکاؤنٹ کھولیں آپ اکاؤنٹ فون نمبر کی مدد سے کھولیں گے تو زیادہ محفوظ رہے گا۔ اس کے بعد پاسورڈ درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں۔ اِس کے بعد آپ کا نام پوچھے جائے گا نام درست درج کریں تاکہ بعد میں پریشانی نہ ہو اِس کے بعد Username درج کریں جو آپ رکھنا چاہتے ہیں۔ اور پھر سب سے آخر پر Referral Code درج کریں اس کے بغیر آپ اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے۔ ریفر(zaibkhan202) درج کریں۔ ریفرل کوڈ کا مطلب یہ ہے کہ کس نے آپکو ایپ کے بارے میں بتایا.جب آپ اپنا اکاؤنٹ بنا لیں گے تو اس پہ آپکا ریفرل کوڈ ہوگا، اس ریفرل کوڈ سے آپکی ارننگ میں 25 فیصد مزید زیادہ ہوگی۔ جوائن کریں اور صبر سے کام لیں یہ نیٹ ورک عنقریب اپنی پہلی قیمت مارکیٹ میں لانچ کرے گا جو کہ سننے میں آرہا ہے کہ اس کی ابتدائی قیمت 5 ڈالر کے آس پاس ہوگی اور اُس کے بعد یہ اپنی فری مائننگ بھی بند کردے گا۔ لیکن اُس وقت تک آپ تقریباَ 600 سے 800 پائی حاصل کرسکتے ہیں بغیر ایک روپے کی انویسٹمنٹ کے، بغیر جعلی اشتھارات دیکھے اور بغیر ٹائم ضائع کیئے، وہ بھی بغیر کسی فراڈ یا پونزی سکیم کے نہ پیسوں کی انویسٹمنٹ، نہ جعلی اشتہار۔
don't share your details to anyone and open any url stay safe
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
