Aqib Vlog
Aqib vloger
you 🤲🥀❤️❤️ Follow and subscribe 😁
you # اللہ تعالی میری ماں کو سلامت رکھے
Pakistan jitegi ya India jitegi comments mein bataen❤️
12/08/2025
Pakistan and India ❤️❤️❤️
Aqib vogl
22/07/2025
اہلیانِ علاقہ سے دل سوز اپیل
مقتول محمد آصف خان چانڈیہ کے والد عبدالجبار کی زبان سے
میرے عزیز بھائیو، بزرگوں، دوستوں اور نوجوانوں!
السلام علیکم!
آپ سب اس اندوہناک سانحے سے باخبر ہیں کہ چند روز قبل میرے جگر کے ٹکڑے، میرے بیٹے محمد آصف خان چانڈیہ کو علاقہ کے بدترین عناصر نے سفاکی اور بربریت کی انتہا کرتے ہوئے بے دردی سے قتل کر دیا۔
میں نے اپنی زندگی کے چالیس سال اس علاقے کے بچوں کی تعلیم و تربیت میں گزار دیے۔ کبھی کسی کا برا نہیں چاہا، ہمیشہ علم، اخلاق اور اخلاص کا پیغام دیا۔
لیکن آج میں ایک بے بس، نہتا، کمزور اور دکھی والد بن کر آپ سب کے سامنے دست بدستہ اپیل کر رہا ہوں۔
آپ نے پہلے بھی میرے ساتھ کھڑے ہو کر اس ظلم کو چھپانے اور اسے حادثہ بنانے کی کوشش کو ناکام بنایا۔ اب میری التجا ہے کہ ایک بار پھر حق کا ساتھ دیں، باطل کے خلاف آواز بلند کریں، اور میرے بیٹے کے قاتلوں کو کیفرِ کردار تک پہنچانے میں میرا ساتھ دیں۔
یہ صرف میرے بیٹے کا نہیں، بلکہ پورے علاقے کے امن اور انصاف کا مسئلہ ہے۔ اگر آج یہ ظلم خاموشی سے گزر گیا تو کل کوئی اور باپ، کوئی اور ماں اس دکھ سے دوچار ہو سکتی ہے۔
آئیے! مل کر یزیدی کردار ادا کرنے والے اس ٹولے کو نشانِ عبرت بنائیں۔
اللہ آپ سب کو سلامت رکھے، جزائے خیر دے اور ہمیں عدل و انصاف نصیب کرے۔
دعاگو،
عبدالجبار چانڈیہ
(والدِ مقتول محمد آصف خان چانڈیہ)
I got over 20 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
22/07/2025
وہ شہید بیٹی اپنا پلو سنبھالے اور چادر درست کرتے ہوئے پورے وقار کے ساتھ اپنی مقتل گاہ میں خود چل کر گئی اور اپنے حصے کی گولیوں کا انتظار کرنے لگے وہ ذرا سا بھی نہیں گڑگڑائی کسی کے پاؤں نہیں پکڑے کیونکہ ...
وہ جانتی تھی کہ ان بیغیرتوں کی مردانگی کی تسکین اس کے بےگناہ خون سے کم کسی چیز سے ممکن نہیں ...
زنا کو نکاح سے آسان کیوں بناتے ہو۔ دونوں بالغ ہیں۔ نکاح کرکے نئی زندگی کی پہل کی تھی۔ ظالموں اگر زنا کرتے پھر تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہوتا۔
اج پھر جرگے میں اسکے عشق کا ہے امتحان
آج پھر وہ گھر گئی ہے پگڑیوں کے درمیان
🙏🙏🙏😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
59300
