GlowEase

GlowEase

Share

Welcome to GlowEase
100% Natural Handmade Soaps and skincare for baby-soft skin - safe, pure, and chemical free.

COD all Pakistan
order: WhatsApp+92 331 7733266

07/05/2026

یہ کھانے کے نہیں, دل جیتنے والے صابن ہیں!

کبھی کبھی خوبصورتی صرف نظر نہیں آتی… محسوس بھی ہوتی ہے ,
یہ ڈونٹ شیپ صابن صرف ہاتھ صاف نہیں کرتے، بلکہ آپ کے موڈ کو بھی فریش کر دیتے ہیں .

ہلکی سی خوشبو,
نرم اور سمووٹھ ٹچ,
سکن فرینڈلی اجزاء,

ہر بار ہاتھ دھونے کا دل کرے, کیونکہ یہ صابن نہیں، ایک چھوٹی سی خوشی ہے

بچوں کے لیے بھی پرفیکٹ,
گفٹ دینے کے لیے بھی یونیک,
اور روزمرہ زندگی میں تھوڑی سی خوبصورتی شامل کرنے کا آسان طریقہ

اپنی ڈیلی روٹین کو خاص بنائیں, ایک پیارے سے صابن کے ساتھ

06/05/2026

چھوٹی چیز, بڑی خوشی!

کبھی سوچا ہے کہ ایک سادہ سا صابن بھی بچے کے دن کو خاص بنا سکتا ہے؟ 🧼💚

یہ cute گاڑیوں اور ٹرین کی شکل والے صابن صرف صفائی نہیں، بلکہ خوشی بھی دیتے ہیں۔
جب بچے ہاتھ دھوتے ہیں تو وہ صرف صاف نہیں ہوتے, بلکہ کھیلتے ہیں، سیکھتے ہیں اور enjoy بھی کرتے ہیں 🚂🚌

💚 Soft & gentle
💚 Kids-friendly shapes
💚 Handwash کو boring نہیں، fun بنائیں

کیونکہ بچوں کو سکھانا ہے تو پیار اور creativity کے ساتھ سکھائیں .

Clean hands, happy hearts ❤️

05/05/2026

کبھی کبھی خوشی بڑی چیزوں میں نہیں، چھوٹی چھوٹی چیزوں میں چھپی ہوتی ہے
یہ صرف ایک صابن نہیں, یہ بچوں کی مسکراہٹ ہے
نہانے کا وقت جو پہلے مشکل لگتا تھا، اب ایک کھیل بن جائے گا۔
ہر صابن کے اندر چھوٹا سا سرپرائز ٹوائے ,
تاکہ ہر بار ہاتھ دھونا اور نہانا بن جائے ایک خوشگوار لمحہ۔
قدرتی اجزاء سے بھرپور:
بکری کے دودھ کی نرمی،
ناریل اور زیتون کے تیل کی حفاظت،
شیابٹر اور بادام کے تیل کی نمی,
جلد نرم، صاف اور محفوظ
خوشبو ایسی جو دل کو سکون دے
بچوں کے لیے محفوظ، ماؤں کے لیے اطمینان
کیونکہ آپ کے بچے صرف صاف نہیں, خوش بھی رہنے چاہئیں
صاف جلد, خوش بچپن

03/05/2026

خوشبو جو دل کو چھو جائے

کبھی کبھی چھوٹی چھوٹی چیزیں ہماری زندگی میں بڑی خوشیاں لے آتی ہیں۔
یہ خوبصورت ہینڈ میڈ صابن صرف صفائی کے لیے نہیں, بلکہ ایک احساس ہے

نرم جھاگ
دلکش خوشبو
پیارے پیارے ڈیزائن

جب آپ ان صابن کو استعمال کرتے ہیں، تو ایسا لگتا ہے جیسے خود کو تھوڑا سا پیار دے رہے ہوں.

یہ صرف صابن نہیں،
یہ آپ کے روزمرہ لمحات کو خاص بنانے کا ایک طریقہ ہے

اپنے لیے یا اپنے پیاروں کے لیے ایک چھوٹا سا خوبصورت تحفہ
Handmade Cute Soaps Available
نرم اور سکن فرینڈلی
خوبصورت خوشبو (Fruity / Floral)
پیارے ڈیزائن (Kids & Gifts کے لیے پرفیکٹ)
گفٹنگ کے لیے بہترین انتخاب
خود کو pamper کرنے کا خوبصورت طریقہ
ابھی آرڈر کریں اور اپنی روزمرہ زندگی میں تھوڑی سی خوشی شامل کریں ✨

26/04/2026

جیسے ہم بچوں کے لیے جنگ فوڈ کو اچھا نہیں سمجھتے اور بچوں کو بچانا چاہتے ہیں ہم چاہتے ہیں ہمارے بچے ہیلدی eating کریں اسی طرح ہمارے بچوں کی سکن کو بھی چاہیے ہیلدی نرشمنٹ جو کہ ایک ملتی ہے ہینڈ میٹ سوپ سے بچوں کے لیے ہیلدی eating کرانا والدین کے لیے مشکل ٹاسک ہے مگر بچوں کی جلد کے لیے ہیلدی انرشمنٹ اسان کر دیاGlowease نے اپنے مزے مزے کے funky soaps کے ساتھ تو ابھی ٹرائی کریں اور انجوائے کریں.

Photos from GlowEase's post 25/04/2026

جن دنوں میں بچوں کے لیے کچھ کرنے کا سوچ رہی تھی انہی دنوں مجھے پتہ چلا گلیسرین تو بچوں کے لیے بڑی ایک فرینڈلی سی چیز ہے اور اسے تو نیو بی بی مدرز کو بچوں کے لیے یوز کرنا چاہیے glycerin ایساingredients ہے جو بچوں کی سکن کو ڈرائی نہیں ہونے دیتا کیونکہ موسٹلی مدرز کو یہ ایشو اتا ہے سپیشلی گرمیوں کے دنوں میں کہ ہم بچوں کو ڈیلی نہلا رہے ہوتے ہیں تو اس کی وجہ سے بچوں کی سکن ڈرائی ڈرائی فیل ہو رہی ہوتی ہے تو اسی لیے میں نے گلیسرین بیسڈ سوپ بچوں کے لیے ڈیزائن کیا ہے اور یہ اتنے مزے کے سوپس ہیں کہ بچے انجوائے کرتے ہیں ان سے نہاتے ہوئے۔کیا آ پ کے بچے خوشی خوشی نہاتے ہیں ؟؟

24/04/2026

سیل تو میں نے لگا دی لیکن تھوڑی سی بات اپنے اس جرنی کی بھی کرنا چاہوں گی کہ کس طرح سے میں نے اپنی سوپ کا بزنس سٹارٹ کیا اور سوپ کا ائیڈیا کہاں سے ایا میں اپنے بچوں کے لیے جب مارکیٹ سے سوپ لیتی تھی تو بالکل ایک عام سی روٹین کی بات تھی سوپ لیا منہ دھو لیا اور مطلب کچھ اتنا کوئی خاص وہ نہیں ہوتا تھا کہ سکن کیئر بھی کرنی ہے تو مجھے بچوں کے لیے دل کیا کہ کوئی بچوں کو نا ایکٹیوٹی دینی چاہیے گھر میں کچھ لرننگ ہونی چاہیے تو میں اس بارے میں کافی سوچتی رہتی تھی تو پھر ایک دن میری بیٹی نے ایسی ایک حرکت کی کہ جس کے لیے مجھے سوپ میکنگ کا ائیڈیا ایا اور میں نے صابن بنانا شروع کر دیا اور وہ سٹوری کیا تھی وہ میں انشاءاللہ اپ سے نیکسٹ کسی پوسٹ میں شیئر کروں گی ابھی کہ لیے اتنا ہی اور یہ بتائیں کہ اپ سب لوگ سوپ ایسے ہی لا کے یوز کر لیتے ہیں کہ کسی خاص سوچ کے تحت اپ لوگ بھی صابن یوز کرتے ہیں؟

24/04/2026
23/04/2026

📢 STOCK CLEARANCE - 25% OFF 📢

GlowEase ke cute soaps ab zabardast discount pe!

✨ Rate: 5 Rs per gram ✨

50g = Sirf 190 Rs (Save 60 Rs)
70g = Sirf 265 Rs (Save 85 Rs)
100g = Sirf 375 Rs (Save 125 Rs)

Shapes: Mobile 📱 Car 🚗 Flower 🌸 Star ⭐
COD All Pakistan ✅

Stock limited hai. Offer 3 din ke liye!

Order: WhatsApp 0331 7733266

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan Punjab
Multan