ijaz Gashkori

ijaz Gashkori

Share

🌿 میڈا وسیب، میڈی شناخت
سرائیکی کلچر، لوک کہانیاں، تے قدرتی رنگ۔

16/12/2025

❣️ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سورج کی طرح ☀
🔥 دنیــــا والــــوں ســــے کــــہہ دو_ 👍
وَتُعِزُّ-مََن-تَشَاءُ-وَتُزِلُّ- ٓمَن-تَشاء❣️❣️


Cleveland Guardians Highlights Gabby B Bilawal Bhutto Zardari Cardi B Sway Calloway

11/12/2025

سردار کوڑا خان نے ایک انوکھا وزن اٹھایا سب لوگوں کو حیران کر دیا سب لوگوں نے کوڑے خان کو شاباش دی
Cleveland Guardians Highlights Gabby B
Ijaz Hussain Khan Gushkori

10/12/2025

اصل لیڈر وہ ہوتا ہے جو اپنے حلقے کی عوام کے ساتھ ہر قدم پر شانہ بشانہ کھڑا رہے، اُن کے دکھ سُکھ بانٹے اور خدمت کو اپنی پہچان بنائے۔
ایسا باصلاحیت، مخلص اور دردِ دل رکھنے والا لیڈر صرف ملک غلامِ محمد رضا ربانی کھر صاحب ہیں، جو عوام کے اعتماد کا روشن چراغ اور خدمت کا حقیقی معیار ہیں۔

08/12/2025

ملک غلام محمد رضا ربانی کھر صاحب ایک باوقار، خوش اخلاق اور عوام دوست لیڈر ہیں،
جو ہمیشہ محبت، خلوص اور خدمت کے جذبے کے ساتھ اپنے حلقے کے لوگوں کے درمیان موجود رہتے ہیں۔
اُن کی نرم گفتاری، بہترین اخلاق اور عوام کے مسائل کے حل کے لیے شبانہ روز کوششیں
اُنہیں ایک حقیقتاً محبوب اور قابلِ احترام لیڈر بناتی ہیں۔

✌️ Great leader Malik Raza Rabbani khar 💯

06/12/2025

جیکوں عزتاں شاکر رب ڈیوے
کوئی بشر گھٹا نئی سگدا✌🏻

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Multan