Rana Salman Zameer
Anchor Reporter 24News and Rohi Tv
ملتان والوں کے لیے خوشبری۔۔۔آج سے لاک ڈاؤن میں نرمی۔۔۔
شہر اولیاء میں غیر قانونی پرندہ منڈی نے انتظامیہ کا پول کھول دیا وائلڈ لائف اور پیرا فورس افسران جمعہ اور اتوار کے روز لگنے والی غیر قانونی منڈی کے اگے بے بس یا وجہ کچھ اور۔۔۔!!! کون ہے ذمہ دار۔۔۔۔؟
# tanyo Sonya raj ka pyar ker sa #عیدقربان
شہر اولیاء میں 40 من کا بادشاہ نامی بیل اس سال عید قرباں پر قربانی کے لیے تیار۔۔۔۔فیصل اباد میں ہونے والے جانوروں کے مقابلہ حسن میں پہلی پوزیشن کرنے والا بادشاہ سفید نکرہ چولستانی کراس بریڈ کا بتایا گیا ہے ۔۔۔ماشاءاللہ سبحان اللہ۔۔۔۔اللہ پاک ان کی قربانی قبول فرمائے۔۔۔
゚viralシ
ملتان۔پیرا فورس کی وکلا کو انفارم کئے بغیر کچہری کے اندر قائم کینٹیز کیخلاف کاروائی وکلا نے پوری فورس کو کچہری میں بند کر دیا۔مین گیٹ کو تالے لگا دیئے گئے جس کے بعد تمام پیرا فورس کے ڈالے جوان افسران کچہری کے اندر پھنس گئے۔
ملتان۔نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے سامنے ریسرچ سینٹر کی 15 ایکڑ اراضی جم خانہ کے لیے لینے کا انکشاف۔
ملتان۔پاکستان کے بڑے ریسرچ سینٹر کی زمین میں مسلسل کٹوتی سے تحقیقی کام متاثر ہونے کا خدشہ۔
ملتان۔ریسرچ سینٹر کی 10 ایکڑ اراضی پہلے ہی واپڈا کو گرڈ اسٹیشن کے لیے دی جا چکی ہے۔
ملتان۔واپڈا کے بعد واسا کو بھی ریسرچ سینٹر کی 4 ایکڑ اراضی آسانی سے فراہم کی گئی۔
ملتان۔اب مبینہ طور پر مزید 15 ایکڑ رقبہ جم خانہ کے نام کرنے کی منصوبہ بندی سامنے آئی ہے۔
ملتان۔جم خانہ کے لیے مجوزہ زمین نواز شریف زرعی یونیورسٹی کے بالکل سامنے واقع ہے۔
ملتان۔ریسرچ سینٹر کی زمین کم کرنے کے اقدام کو زراعت دشمنی قرار دیا جا رہا ہے۔
ملتان۔ سرکاری اداروں کی مداخلت کے باعث کاٹن ریسرچ سینٹر کا رقبہ تیزی سے سکڑنے لگا۔
ملتان۔زرعی ماہرین کا کاٹن ریسرچ سینٹر کی اراضی کو مزید بندر بانٹ سے بچانے کا مطالبہ۔
ملتان جم خانہ بنانے کا فیصلہ!!!
یہ شہر سے دور کیوں بنایا جا رہا ہے۔؟
کس کو نوازنے کی کوشش ہے۔۔؟
پاکستان کا نام اب پوری دنیا میں گونج رہا ہے۔۔۔پاکستان امن کا پیکر۔۔۔۔پاکستان زندہ آباد۔۔۔پاک فوج پیدا اباد
عید پروگرام ریکارڈنگ ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ اور ایس پی سٹی ملتان
