Usman Saim Rajput
درود شریف پڑھ لیں �
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم �
21/03/2024
کالجز یونیورسٹیاں صرف ڈگریاں دیتی ہیں ۔۔۔قصور سے دیپالپور کی طرف جاتے ہوئے بس میں ایک بوڑھی عورت سٹوڈنٹ سے بار بار کہہ رہی تھی کہ بیٹا سیٹ دے دو طبیعت ٹھیک نہیں مگر مجال ہے کہ سٹوڈنٹ ٹس سے مس بھی ہوا ہو اور عورت بیچاری نیچے بیٹھ گئی 😔😔
ایسی تعلیم پہ تھو
ﷺ
فیس بُک فرینڈز لسٹ مکمل ہونے کی وجہ سے فرینڈ ریکوئسٹ قبول نہیں ہو رہی دوستوں سے گذارش ہے کہ میرے فیس بُک پیج کو فالو کریں، شکریہ
اگرآپ دوسروں سے الگ اور منفرد نظر آنا چاہتے ہیں تو ابھی سے
سوئیٹر یا جیکٹ پہن لیں 😌
منہ پر تعریف کرنے کی بجاۓ بہتر ہے کہ پیٹھ پیچھے برائی کرنا چھوڑ دی جاۓ۔
30/10/2022
فخر چوہان راجپوت ویلفیر فاونڈیشن ٹبی خورد کروڑ لال عیسن کے جنرل سیکرٹری رانا محمد عابد انتہائی عظیم اور گریٹ انسان ہیں اللہ تعالی ان کو ان کی فیملی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین 🙏🏻
جب نظر انداز ہونا شروع ہو جاؤ کچھ مت کہو بس کنارہ کر لو۔
عبادت کرتے ہو مگر لوگوں کو تکلیف دیتے ہو صدقہ کرتے ہو مگر احسان جتلاتے ہو اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کرو جس میں سوراخ ہو ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Muzaffargarh
34200
