AFZAL.Sarim
AFZAL.Sarim page follow me
21/05/2025
میٹھی اور کڑی بات ہے 💬👀💭
20/05/2025
میٹھی اور کڑوی باتیں 💬👂
اصل طاقت خاموش رہ کر بھی محسوس کی جا سکتی ہے 💫🌟💥
07/05/2025
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ 🤲
پاکستان زندہ باد۔🇵🇰
افواج پاکستان پائندہ باد۔♥️🇵🇰💚🌟🎉💕
06/05/2025
Important 👇🏻
Efsane 💯 Free $ Earn Site
اس پر روزانہ Signin کیا کریں 400 Gem ریوارڈ ملتا ہے اگر اپ Signin نہیں کرتے تو اپ کا اکاؤنٹ فریز ہوجاۓ گا۔ اپنے ریفرلز سے بھی Signin کروایا کریں ۔
Joining link 👇🏻
https://efsanetr.com/en_US/internal/register/?inviteCode=JCMU3H
*بھارت* نے ہمارے بہت سے یوٹیوب چینلز بلاک کیے ہیں۔ پاکستان کی انفارمیشن منسٹری نے جواباً کمال کارروائی ڈالی ہے۔ یوٹیوب پر لگ بھگ سو بھارتی نیوز چینلز پر جو یوٹیوب کی جانب سے اشتہارات چلتے ہیں ان میں *پاکستانی جنگی* نغمہ چلوا دیا ہے جس میں ہماری فضائیہ، بحریہ اور فوج کے کلپس ہیں۔
ظاہر ہے یوٹیوب پر ایڈ دیتے ہوئے آپ آڈینس اور چینلز کی ٹارگٹ سلیکشن کر سکتے ہیں۔انفارمیشن منسٹری کا بہترین ٹارگٹڈ وار
*بھارت* نے ہمارے بہت سے یوٹیوب چینلز بلاک کیے ہیں۔ پاکستان کی انفارمیشن منسٹری نے جواباً کمال کارروائی ڈالی ہے۔ یوٹیوب پر لگ بھگ سو بھارتی نیوز چینلز پر جو یوٹیوب کی جانب سے اشتہارات چلتے ہیں ان میں *پاکستانی جنگی* نغمہ چلوا دیا ہے جس میں ہماری فضائیہ، بحریہ اور فوج کے کلپس ہیں۔ ظاہر ہے یوٹیوب پر ایڈ دیتے ہوئے آپ آڈینس اور چینلز کی ٹارگٹ سلیکشن کر سکتے ہیں۔انفارمیشن منسٹری کا بہترین ٹارگٹڈ وار! 🤩💥🎯
05/05/2025
درمیان میں ایک میٹر کا فاصلہ نہیں ایک صدی کا فرق ہے.
ایک طرف گئے وقتوں کے تین دوست ہیں،
برسوں سے انکی دوستی ہے،
انفرینڈ کا آپشن نہیں ہے اور دوسری طرف بھائی صاحب کے فیس بک پر چار ہزار سے زیادہ فرینڈز ہیں
جب چاہے سب کو انفرینڈ کرے جب چاہے ایڈ کر دے۔۔۔
# 😂🤣📹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Muzaffargarh
34440
