Bazaar Association Nagar Khas
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazaar Association Nagar Khas, Health/Beauty, Street 4, Nagar.
1. مالک شاہ "صدر"
2. منظور حسین "نائب صدر"
3. محمد علی (کاشی) "جنرل سیکریٹری"
4. حاجی بلال، شبیر حسین اور سعید علی "سیکریٹری فنانس"
5. راشد اقبال "سیکریٹری اطلاعات"
6. ناصر حسین "سیکریٹری میڈیا سیل"
ہمارے رجب بھائی خود بازار میں صفائی ستھرائی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں اور عوام کو بھی اس کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کر رہے ہیں۔ وہ سب لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ صفائی کا خاص خیال رکھیں اور کچرا ہمیشہ ڈسٹ بن میں ڈالیں۔ ڈسٹ بن میں پانی یا دیگر مائع چیزیں ڈالنے سے گریز کریں۔ خصوصاً سکول کے بچوں سے گزارش ہے کہ وہ صفائی کا خیال رکھتے ہوئے کچرا ڈسٹ بن میں ڈالنے کی عادت اپنائیں۔
بازار ایسوسی ایشن نگرخاص کے صدر، مالک شاہ صاحب نے بازار میں نئی اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب پر ڈپٹی کمشنر نگر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے اپنا وعدہ پورا کیا۔ اس موقع پر ایکسن اقبال صاحب، اوورسیر توقیر صاحب اور لائن مین موسیٰ علی صاحب کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا گیا، جنہوں نے اس کام میں بھرپور تعاون کیا۔
17/04/2026
17/04/2026
“بازار ایسوسی ایشن نگرخاص کے صدر مالیشان صاحب نے بازار میں نئی اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب پر ڈی سی نگر کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہوں نے اپنا وعدہ پورا کیا۔ اس موقع پر ایکسن اقبال صاحب، حوشیر توقیر صاحب اور لائن مین موسا علی صاحب کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا گیا جنہوں نے اس کام میں بھرپور تعاون کیا۔
03/04/2026
“آج بازار ایسوسی ایشن نگر خاص کی ڈی سی صاحب کے ساتھ ایک اہم میٹنگ ہوئی، جس میں نگر خاص کے بازار سے متعلق مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈی سی صاحب نے یقین دہانی کروائی کہ بازار کے تمام مسائل کو جلد حل کیا جائے گا۔ اس بات پر بھی اتفاق ہوا کہ چند ہفتوں کے اندر اندر یہ کام مکمل کر لیا جائے گا۔ اس موقع پر بازار کی جانب سے تمام عہدیداران نے ڈی سی صاحب کا شکریہ ادا کیا
ڈی سی صاحب نے نگر خاص کے تمام دکانداروں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے ان کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے ماہِ رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کیا اور معیاری اشیائے خورد و نوش مناسب قیمتوں پر دستیاب کیں۔
ڈی سی صاحب نے دکانداروں کی اس بہترین کاوش کو سراہتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں سرٹیفکیٹ بھی دیے جائیں گ
21/02/2026
اعلانیہ – بازار ایسوسی ایشن نگر خاص
آج بازار ایسوسی ایشن نگر خاص کے صدر اور ڈی سی نگر کے درمیان ایک بہترین ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں دونوں جانب سے اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خورد و نوش کی اشیاء کے ریٹس کم کیے جائیں گے اور انہیں عام بازار کے حساب سے مناسب رکھا جائے گا۔
بازار کمیٹی کی جانب سے ڈی سی نگر کو یقین دہانی کروائی گئی کہ عوام کو مناسب اور منصفانہ قیمتوں پر اشیاء دستیاب ہوں گی۔
ڈی سی صاحب نے بازار ایسوسی ایشن نگر خاص اور صدر ملک شاہ کا شکریہ ادا کیا، جبکہ بازار ایسوسی ایشن نگر خاص اور صدر ملک شاہ نے بھی ڈی سی نگر کا تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Nagar
15650
