News of balakot
بالاکوٹ کی تازا ترین سورتیال دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ 🤵
https://www.facebook.com/share/19VQ7qSM3H/@gujjar brand
17/02/2026
ریسکیو 1122 مانسہرہ \روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ
پانو انٹرچینج کے مقام پر مہران گاڑی اور کرولا XLi کے درمیان تصادم پیش آیا۔
حادثے کے نتیجے میں حسن اور عبیداللہ زخمی ہو گئے۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 مانسہرہ کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کی۔
بعد ازاں زخمیوں کو مزید طبی امداد کے لیے کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
🚦 عوام الناس سے گزارش ہے کہ تیز رفتاری سے گریز کریں۔
📞 کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوراً 1122 پر کال کریں۔
ترجمان
ریسکیو 1122 مانسہرہ
14/02/2026
مانڈل ڈاگ بر سوات میں گاڑی حادثہ کا شکار کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ڈرائیور معجزانہ طور پر بچ گیا
Mansehra Police
سافٹ ویئر کی درخواست ،،،
اس کے ساتھ کیا کیِا جائے ؟؟؟
اس کا کچھ کیا جائے 🥵
بالاکوٹ کے علاقے گلدار نکہ ہنگرائی کے رہائشی افراد کا کہنا ہے کہ دو افراد پر محکمہ جنگلات نے نا جائز ایف ائی ار کاٹ دی گئ ندی بنگلہ میں بلیک ہونے والی لکڑ سے انکا کوئی تعلق نہیں نا ان کے پاس کوئی آرا ہے نا ہی ان لوگ نے آج تک کوئی لکڑ بلیک کی پے محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے خود گواہ بن کر ان پر جعلی پرچہ کاٹ دیا جنکے پاس موقع کا کوئی ثبوت نہیں پہلے کہتے رہے بیس ہزار روپے دیں تو کیس معاف ہو جائے گا یا دو آفراد دیں جن پر ایف ئی ار کاٹیں پیسے نا دینے اور آدمی نا دینے پر ان ہی پر پرچہ کاٹنا ہے اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ ایماندار آفیسر ہیں امید ہیکہ وہ اصل ملزمان کے خلاف کاروائی کرکے بے گناہ افراد کو انصاف دیں گےمزید تفصیلات بتا رہے ہیں علاقہ کے عوام اور متاثرہ افراد اس ویڈیو میں ان ہی کی زبانی سنیں
❤️پیج کو فالو کرتے جانا ❤️
News of balakot
09/01/2026
بونیر سے ائے سیاہوں کا کاغان جلگرا میں ویگو ڈالا اولٹ گیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا🥲l
News of balakot
07/01/2026
🚨 ریسکیو 1122 مانسہرہ / روڈ ٹریفک حادثہ 🚨
اوگی سے چمیال جاتے ہوئے بتی موڑ کے مقام پر ٹویوٹا گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں گر گئی۔
حادثے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے۔
جن میں دلدار
مختیار
ولی محمّد
محمّد وسیم
شایان
زمان ولد فقیر محمّد
خان بہادر شامل ہیں ۔
حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور تمام زخمیوں کو اوگی ہسپتال منتقل کیا۔
ریسکیو 1122 مانسہرہ ہمیشہ آپ کی حفاظت کے لیے چوکس ہے۔
ترجمان:
ریسکیو 1122 مانسہرہ
News of balakot
02/01/2026
آج صبع سویرے بالاکوٹ بازار میں خوفناک آتشزدگی
۔
کی وجہ سے حاجی بشیر صاحب کباب والے،منیر اعوان بھائ کی کلاتھ اینڈٹیلرنگ شاپ اور مظہر بھائ کی کریانہ کی دکان اور چکن شاپ سمیت تقریبا 8 دکانیں مکمل خاکستر
ہو گئیں۔اللہ پاک ہمارے بھائیوں کو ان کے نقصان کا بہتر نعم البدل عطا فرمائے آمین 🤲
News of balakot
29/12/2025
مہانڈری کی تقریباً چار دہائیاں(چالیس سال) پرانی تصویر-پرانے کاغان روڑ میں مہانڈری کو اس دور کے مطابق ایک مرکزی حثیت حاصل ہوتی تھی وجہ یہ تھی مہانڈری عین وسط میں پڑھتا تھا۔اپ سٹریم ڈاؤن سٹریم والے قافلے چاہے جیپس ہوں یا اونٹ 🐫 ان کا لازم پڑاؤ مہانڈری تھا۔
گزشتہ چار پانچ سالوں نے منور نالے نے مہانڈری کو چپڑیں رسید کر کر کے حلیہ بگاڑ دیاہے 🫣
News of balakot
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Naran
21230
