Students Chairaty Foundation -SCF
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Students Chairaty Foundation -SCF, Health/Beauty, Naushahro Firoz.
06/12/2025
Get ready to make a real difference! The Students Charity Foundation (S-C-F) is officially launching soon with a vital mission: to ensure that no student falls behind due to financial hardship. Under the leadership of our CEO, Abdul Wahid Moro, we are dedicated to supporting students who are struggling to afford essential education supplies. We will be providing assistance for textbooks, school uniforms, shoes, and other daily necessities to those who need it most. We believe every student deserves the tools to succeed, regardless of their financial situation. Stay tuned to find out how we plan to support our classmates!
Sindh Government
23/11/2025
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ جئین ت ھی اسڪول گورنمنٹ پرائمری اسڪول محمد لائق سولنگی گوٹھ مینگھلو سولنگی يوسي نورپور ضعلو نوشھروفيروز ۾ آھی ھی اسڪول 5 مھینن کان بند پیل آھی ھن اسڪول ۾ 200 کان مٿي شاگرد تعلیم یافتہ آھن 5 مھينن کان اسڪول ۾ استاد مقرر ن ھجڻ ڪري اسان جي ٻارن جي تعليم سخت متاثر ٿي آھي اسان اپیل ٿا ڪیون جلد کان جلد اسان جي اسڪول ۾ استاد مقرر ڪيو وڃي اسان جي ڳوٺن جا ٻار تعليم جھڙي نعمت کان محروم ن رھن ۽ روشن مستقبل ڏانھن وڌي سگھن اسان سولنگي برادري کوسا برادري ۽ مھر برادري وس وارن کي اپيل ٿا ڪيو اسان جي ڳوٺ مينگھلو سولنگي ۾ جيترو جلدي ٿعي سگهي استاد مقرر ڪيو وڃي
Sindh Government
19/11/2025
Hope is on the horizon for Village Jagan Khan Chandio! The Student's Charity Foundation is officially Coming Soon to Naushehro Feroze, Sindh, bringing support and resources to the community
InshaAllah Soon💝
18/11/2025
District: Naushehro feroze Sindh
Sindh Government
Today Classes in GPS Jagan khan Chandio
17/11/2025
اسٹوڈنٹ چیریٹی فاؤنڈیشن (Student Charity Foundation)
اسٹوڈنٹ چیریٹی فاؤنڈیشن ایک فعال غیر منافع بخش تنظیم ہے جو نوجوانوں کو کمیونٹی کی بہتری کے لیے متحرک کرتی ہے۔ یہ فاؤنڈیشن نہ صرف تعلیمی میدان میں ضرورت مند طلباء کی مالی امداد کرتی ہے بلکہ ان میں رضاکارانہ جذبہ بھی پیدا کرتی ہے۔ ان کی ٹیمیں اسکولوں میں پودے لگانے کی مہمات، موٹیویشنل تقریبات، اور بنیادی سہولیات کی فراہمی جیسے عملی کام انجام دیتی ہیں۔ فاؤنڈیشن کا مقصد نوجوانوں کو ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں وہ قیادت کی صلاحیتیں پروان چڑھا سکیں اور اپنے ارد گرد مثبت تبدیلی لا سکیں۔ ان کی کوششیں تعلیم کے ذریعے غربت کے خاتمے اور ایک روشن مستقبل کی تعمیر پر مرکوز ہیں
16/11/2025
Your Small Contribution Can Spark Big Change💖
16/11/2025
بہترین اسکول بہترین پڑھانے والے بہترین ٹیچرز بہترین ماحول بیٹھنے کے لیے ارام دہ چیئرز اسکول میں پلے گراؤنڈ اور درخت ہر سکول اور بچے کا بنیادی حق ہے آئیے سب مل کر بچوں کا فیوچر سیکیور کریں 💝🙏
District Naushehro feroze (Sindh)
Noorpur Village Jagan Khan chandio
We are Suffering from this issues since last 5 Years
We beg to Request MPA MNA Of Naushehro feroze Sindh
Furniture Issue in our School
School Name 👇
GPS Jagan khan Chandio
U/C Noorpur village jagan khan Chandio
Hamary gaon k School me 3 Teachers ki Zrurat he
Usky elawa teachers k liy Chair aur students k liy furniture ki Zrurat he
Is School me 180 Bachy parhty hen
Contact:- 03143504243
*اپ کے گاؤں اور اپ کے علاقے کے بچوں کو ڈسکور کرنا آپ کی ذمہ داری اگر آپ کے گاؤں میں سکول ہے تو وہاں بچوں کو کسی چیز سے تکلیف یا انہیں کسی چیز کی ضرورت ہے تو اس کو رکارڈ کر کے ہم تک پہنچانا آپ سب کی زمہ داری ہے شکریہ۔۔۔!
یہ ایک سوشل میڈیا پیج ہے اس پیج کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ جو نوشہرو فیروز کے آس پاس سرکار اسکول ہیں انہیں ڈسکور کرنا غریبوں کی حمایت کرنا اسکولوں میں بچوں کو وہ سہولت فراہم کروانا جو ان کا بنیادی حق ہے ہم اور ہماری ٹیم اس مقصد پہ کام کر رہے ہیں جو چیزیں ہم نے خود فیس کی ہیں ابھی پڑھنے والے غریب بچے وہ چیزیں نہ فیس کریں جن چیزوں سے ہم محروم تھے ابھی کے معصوم بچے ان چیزوں سے محروم نہ ہو گورنمنٹ کی جانب سے جو سہولیات ہیں وہ ان کو دلوانا ہمارا مقصد ہے اس پیج کو فالو کریں مزید معلومات کے لیے ایڈمن سے رابطہ کریں شکریہ۔۔!
https://www.facebook.com/share/17Xwy3DUti/
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
67370
