Snackshack by uzma
Entrepreneur, Digital creator.. owner of snackshack.
12/05/2026
Yammy fries 🍟🥖
Kis kis ko fries Pasand hen?
11/11/2025
اسلام وعلیکم ۔
اگر آپ بھی کام کرتے تھک جاتے ہیں اور کمزوری محسوس کرتے ہیں۔ ٹانگوں میں بہ وجہ درد،سستی ،کاہلی اور کام نہ کرنے کے
بہانے ڈھونڈتے ہیں،۔ ۔۔
تو اسکی مین وجہ کمزوری ہی ہوتی ہے۔، روزمرہ کی ڈائٹ میں ہم بہت کچھ مس کر جاتے ہیں اور ہمارا
لائف سٹائل بھی کچھ ایسا بن گیا ہے کہ ہم ایکسٹرا ایفرٹس کرنے سے گھبراتے ہیں ،کچھ کھانے کو ہے تو ٹھیک ورنہ جنک فوڈ آرڈر کرلو۔۔۔۔۔۔۔۔😔🤫
چلو کھانا تو ٹھیک لیکن اٹھ کے سیر کرنا یا اس کو ہضم کرنا وہ بھی کوشش نہیں کرتے۔۔
جنک فوڈ کھا کے دوبارہ کمپیوٹر پر بیٹھ جانا یا موبائل سکرول
کرتے رہنا یہ ہماری صحت کو بہت نقصان پہنچاتا ہے۔۔
سیر کرنے سے اور کیلوریز برن کرنے سے ہم بہت حد تک بیماریوں
سے محفوظ ہو جاتے ہیں اور ہماری امیونٹی بھی اچھی ہوتی ہے۔
ہیلدی ڈائٹ لینے سے آپ بہت سی بیماریوں اور کمزوریوں سے دور ہو جاتے ہیں جیسے کہ، دودھ، کھجور ، اخروٹ ،ڈرائی فروٹس بھنے ہوئے چنے ، فروٹس یہ سب چیزیں بھی اپنی ڈائٹ میں ضرور شامل کریں۔
، آپ ہمارے انرجی بالز بھی ٹرائی کر سکتے ہیں جو کہ کھجور، اخروٹ ،پستہ بادام اور تمام قسم کے بیچوں کو ملا کر تیار کیے جاتے ہیں۔
دودھ کے ساتھ روزانہ ایک یا دو انرجی بالز کھانے سے آپ کےجسم کو وٹامنز ، منرلز ،کیلشیم اور انرجی ملتی ہے۔۔
اور جو لوگ کمزور ہیں اور اپنی صحت بنانا چاہتے ہیں تو وہ روزانہ رات کو دودھ کے ساتھ انرجی بالز کھائیں تو انشاء اللہ ان کی صحت بہت اچھی ہو جائے گی۔۔
11/11 sale offer 🔊
500 grams (12piece)
Energy balls price only 1500 RS.
DC charges 200 RS.
03361340179 Whatsapp.
#کھجورکےلڈو
اگر کوئی آپ سے دعا 🤲کے لیے کہے۔۔
تو واقعی دعا کر دیا کرو، نہ جانے دنیا اس کےلئے کتنی بھاری ہو گئ ہو۔
30/10/2025
Energy balls 💪. Taqat ka khazana 🧠🫀💪
Best for weight gain, & energy booster.
No preservatives, no sugar,no artificial flavor.❌
500 grams ( 12 pieces) only 1700 RS.
27/10/2025
Weight loss powder..
250 grams packing
Price only 1200 DC free.
26/10/2025
Energy balls deal offer 🔊🔊🔊
500 grams (12 piece)
Price only 1700 RS.
DC free free free.
20/10/2025
19/10/2025
Allhamdullilah positive feedback from customers. 🌹💕💕
18/10/2025
🌰✨ قدرتی توانائی سے بھرپور! ✨🌰
صبح کے ناشتے سے لے کر شام کی بھوک تک —
اب تھکن کو کہیں الوداع! 👋
پیش ہیں Snackshack کی Energy Balls 💪
جو بھرپور ہیں:
🥜 خشک میوہ جات،
🍯 مختلف اور صحت مند قدرتی بیج
🌾 قدرتی اجزاء سے تیار،
اور بالکل بغیر کسی پریزرویٹیو کے!
چاہے ورک آؤٹ سے پہلے ہو یا مصروف دن کے دوران —
یہ چھوٹی سی بالز دیں آپ کو بڑی توانائی! ⚡
💚 آج ہی آزمائیں اور فیل کریں قدرت کا اصل ذائقہ!
ریویوز کے لیے پیج پر وزٹ کریں۔
500 گرام قیمت 1700 ڈی سی فری
،پاکستان کے سب لوگ کب ایک پیج پر اکٹھے ہوں گے ,
اور یہ ظلم اور بربریت کا دور کب ختم ہوگا۔.
؟؟؟آخر یہ ظلم کب تک ہوتا رہے گا۔
سانحہ مریدکے 😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Nawabshah
67450
