Piyas ali

Piyas ali

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Piyas ali, Health/Beauty, Allah wale choka, Nawabshah.

Assalamu alaikum ya Ali madd ❤️ as

علم کے حسن کو دیکھا تو یہ خیال آیا


نشاں اِتنا دلکش ہے تو علمدأر کیسا ہوگا

یا قــــــــــمٔــــــــــر عــــٔـــــلــــــــــے♥️💗💗💗💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗

11/06/2026

"یا علی مدد"
مولا سلامت رکھے "یا علی مدد" کہنے والوں کو

وحدت یوتھ پاکستان تحصیل دوڑ ڈویژن نوابشاھ
مکتب تشیع کی بنیاد علم پر ہے

قائد محترم

10/06/2026

اسلام علیکم یا علی مدد ع
امید ہے کہ تمام مومنین خیر خیریت سے ہونگے
انشاء اللہ
بتاریخ ۔12 جون کو
بروز جمعہ
بعد نماز جمعہ
تحصیل کنونشن
پیروان ولایت کنونشن
ہونے جارہا ہے
تمام مومنین سے شرکت کی التماس کرتے ہیں 🙏🙏🙏
بمقام ۔مرکزی مسجد حیدری
گوٹھ عباس 😘 کیریو میں
نزدیک 75 موری جام صاحب روڈ نواب شاہ
وحدت یوتھ پاکستان تحصیل دوڑ ڈویژن نواب شاہ

10/06/2026

جو مومنین رہبرِ شہید کی تشییعِ جنازہ میں شرکت کے لیے ایران نہیں جا سکتے، وہ رہبرِ شہید کی عالمی تکریم و تجلیل اور اُن کے مشن سے تجدیدِ عہد کے لیے 13 جون کو مینارِ پاکستان میں منعقدہ "شہیدِ امت کانفرنس" میں بھرپور شرکت کریں۔

04/06/2026

🌙 *18 ذوالحجہ* 🌙
🎊😍😍🫀😍😍🎊
🌹✨ *عیدِ غدیر اعلان ولایتِ امیرالمؤمنینؑ*✨🌹
کے پر مسرت موقعے پر آپ مومنین و امام زمانہ عج کی بارگارہ اقدس میں مبارکباد پیش کرتے ہیں!🙏🏻
*"مَنْ كُنْتُ مَوْلَاهُ فَهٰذَا عَلِيٌّ مَوْلَاهُ"*
جس کا میں مولا ہوں، علیؑ بھی اس کے مولا ہیں(حديث رسول ص)

03/06/2026

۞يَـٰٓأَيُّهَا ٱلرَّسُولُ بَلِّغۡ مَآ أُنزِلَ إِلَيۡكَ مِن رَّبِّكَۖ وَإِن لَّمۡ تَفۡعَلۡ فَمَا بَلَّغۡتَ رِسَالَتَهُۥۚ وَٱللَّهُ يَعۡصِمُكَ مِنَ ٱلنَّاسِۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَهۡدِي ٱلۡقَوۡمَ ٱلۡكَٰفِرِينَ. رمضان مکمل ہونے پر عید الفطر منائی جاتی ہے اور اسلام مکمل ہونے پر عیدِ غدیر منائی جاتی ہے۔ آپ تمام دوستوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے عیدِ غدیر بہت بہت مبارک۔

Photos from Piyas ali's post 27/05/2026

دوستوں 😘 کہ ساتھ
عید الضحی
کی مبارکباد دیتے ہوئے
ساتھ عید کرتے ہوئے

27/05/2026

Eid-ul-Adha Mubarak Everyone! 🌙
May Allah bless you all with happiness, good health, success, and endless joy. Have a wonderful Eid with your families! ❤️

Regards: Dr piyas Ali Solangi

26/05/2026

With Asif Ali Solangi – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers!

26/05/2026

فقیر علی نواز سولنگی کہ
ساتھ
پگدار رئیس در محمد لکمیر خان سولنگی
نجف علی سولنگی
پیاس علی سولنگی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nawabshah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Allah Wale Choka
Nawabshah