Ghulam ali jamali
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghulam ali jamali, Health/Beauty, Nawabshah.
اصف علی زرداری کے شہر نواب شاہ میں جام صاحب شاہپور چاکر فیڈر کی بجلی تین دن سے بند اصف علی زرداری کے حلقے نواب شاہ کی عوام سخت پریشان اصف علی زرداری بلاول بھٹو زرداری اس معاملے کا سخت نوٹس لے عوام کے پاس پینے کا پانی بھی نہیں
پاکستان کےصدرآصف علی زرداری کےشہرنواب شاہ میں بجلی کی 20 گہنٹےغیرقانونی لوڈشیڈنگ جام صاحب شاہپورچاکر فیڈر ہرروز 20 گہنٹے بند آصف علی زرداری کے حلقے کی عوام پینے کے صاف پانی سے بہی محروم غریب عوام کا کوئی تدارک نئی ہوا
16/12/2025
Y
السلام علیکم صبح بخیر
السلام عليكم صبح بخیر
I love sindh
Click here to claim your Sponsored Listing.
