Mughal Tours GB

Mughal Tours GB

Share

FB#Mughal Hundujo🇵🇰

04/07/2025
04/07/2025

چھموگڑہ ناخوشگوار واقعے میں ہربن کوہستان سے تعلق رکھنے والا (حال مقیم چھموگڑہ) جاںبحق ایک نوجوان زخمی۔۔۔۔
جلوس کے نام پر فساد پھیلانے والے اپنے جلوس کو تاریخی طور پر ثابت کریں پچھلے 200 سالوں میں کیا جلال آباد کے رہائشییوں نے چھموگڑھ سے کوئی جلوس نکالا؟ چلو 200 سال تو بہت لمبا عرصہ ہے پچھلے ایک عشرہ سے ثابت کریں کہ چھموگڑھ سے جلوس لیکر جانا انکے روائتی راستوں میں شامل ہے؟ یہ فساد پچھلے پانچ سالوں میں برپا کیا گیا تاکہ ہر محرم کو علاقے کے پر امن مکینوں کیلئے مسئلہ پیدا کیا جائے؟ اگرچہ یہ کسی صورت روایتی راستہ نہیں ہے تو پھر اس کا مقصد صرف فساد اور انسانی جانوں کا ضیاع ہے، حکومت وقت ہوش کریں اور ایسے جلوسوں پر مکمل پابندی لگائی جائے جس سے نقص امن کا خطرہ ہو۔ جس کو جلوس کرنا ہے وہ اپنے گھر کے دروازے پر کریں ہمیں پریشان نہ کریں۔ چھموگڑ یوتھ

03/07/2025

Rip

گلگت کے نواہی گاؤں سلطان آباد کا رہائشی عدیل احمد ولد حکم جان سواتی محلہ موٹر سائیکل چلاتے ہوۓ اچانک دل کا دورہ پڑنے سے حادثے کا شکار ہوۓ اور خالق حقیقی سے جا ملے 😥
إنا لله وإنا إليه راجعون

13/12/2024

ماشاءﷲ جمالی صاحب ۔۔۔۔
جب سے آپ نے نیٹکو کا چارج سمبھالا ہے نیٹکو میں جان آئی ہے ❤️

14/11/2024

نیٹکو وہ واحد ادارہ ہے جہاں لوگوں کی بس ہوتی ہے وہاں ان کی ٹرک جاتی ہے 😁
اللّه تمام ڈرائیوں کو سلامت رکھے ❤️

30/10/2024

بٹہ کنڈی ناران ویلی ہزارہ اور برفباری❤️❤️❤️

30/10/2024

Poniyal Gizer ka khubsurat nazara❤️

Call now to connect with business.

19/02/2024

اسلام آباد سے 8 دن کا گروپ لے کے وادی نلتر کی طرف روانہ ۔۔۔
وادی نلتر گلگت شہر سے 35 کلو میٹر دور ہے اور وادی نلتر کا روڈ آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں ❤❤

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Northern Areas?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Hunza
Northern Areas