Shehzadi Zeenat
zeenoo
20/10/2022
06/10/2022
شــــــاعری مقابلـــــہ💔😢
شعر ایسا ہوکہ ریپلاٸ دینے پر مجبور کر دے💯
09/09/2022
Jumma Mubarak 😘
07/09/2022
پاکستان جیت گیا
نسیم شاہ تیرے بچے جئیں۔ تجھے کبھی روزہ نہ لگے۔ تو بازار جائے تجھےسستا فروٹ ملے۔ تیرا بیٹا نرسری میں فرسٹ آئے۔ تیرا خربوزہ میٹھا نکلے۔ تیرے بالوں کی خشکی ختم ہو جائے۔ تیرے دشمن زیر ہوں۔ تیرا جیتو پاکستان کا پاس نکل آئے۔ تو ARY سے پچاس تولہ سونا جیتے۔ تیری بیوی (یا بیویاں) فرمانبردار ہو۔ تیرے غسل خانے کا پانی کبھی ختم نہ ہو، تیرا سردیوں میں وضو نہ ٹوٹے۔ تیرے گھر بجلی نہ جائے۔ تیرے 29 پرائز بانڈ نکلیں۔ تیرا 5000 روپے والا بحریہ کا فارم 200000 میں بکے۔😇🥰😍😊
06/09/2022
یہ آئینے تجھے تیری خبر دے نہ سکیں گے
آ دیکھ میری آنکھ سے تو کتنا حسیں ہے
04/09/2022
Right 👍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Nowshera
