AshoorAbad News
عاشور آباد کے ہر خبر سے باخبر رہنے کے لئے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں. شکریہ
تمام عالم اسلام کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ سب کی قربانی قبول فرمائے آمین 🌺🌹
قربانی کا جانور جعلی نوٹوں سے خریدنے پر قربانی تو نہیں ہوتی لیکن ایسا کرنے والوں کو جہنم کی سب سے برترین مقام ضرور ملے گا۔
یہ ویڈیو دیکھ کر دل بہت افسردہ ہے۔ 😢😢
26/05/2026
عاشورآباد میں کئی دنوں سے رات میں ہوائی فائرنگ ہورہی ہے۔
گرمیوں میں زیادہ تر لوگ گھر کے صحن میں سوتے ہے۔ خدا نخواستہ کوئی ناخوشگوار حادسہ پیش آسکتا ہے۔ لہٰذا آپ سب سے درخواست ہے کہ ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں۔ شکریہ
26/05/2026
قربانی کے باقیات۔
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ کل انشاء اللہ عید الاضحی کا مبارک دن ہے۔ بہت سے لوگ قربانی جیسے عظیم فریضہ ادا کرینگے۔ اللہ تعالیٰ سب کی قربانی قبول فرمائے۔
قربانی کے بعد قربانی کے باقیات و آلائشیں جہاں آپ عام دنوں میں کچرہ پھینکتے ہے وہی قربانی کے باقیات پھینکے تاکہ T.M.A ٹیم بروقت و آسانی سے کچرہ اٹھائے تاکہ علاقہ بد بو و بیماریوں سے بچ سکے۔
شکریہ
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
26/05/2026
عید الاضحی کے آداب
22/05/2026
نوشہرہ اکوڑہ مین شاہرہ پر مبینہ طور پر دو رکشوں کے درمیان ریس لگانے سے خاتون جانبحق۔
کل اکوڑہ خٹک سے ایک لڑکی کی لاش برآمد ہوئی جوکہ لاوارث کے طور پر قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلکس منتقل کی گئی۔ جس کے بعد
اس کی شناخت ہوئی۔ مرحومہ کا تعلق جہانگیرہ سے تھا۔ جوکہ سیکنڈ ایئر کا پرچہ دے کر گھر جارہی تھی کہ راستے میں دو رکشوں کے ریس لگانے کی وجہ سے اکوڑہ خٹک میں رکشے سے گر گئے۔ جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
عاشورآباد میں گیس لوڈ شیڈنگ بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے۔ نا کوئی شیڈیول ہے اور نا کوئی ریلیف۔
سکول کے بچے بغیر ناشتے کے سکول جارہے ہے۔
اعلی حکام سے اپیل ہے کہ خدارا ان عوام پر تھوڑا رحم کریں۔
ہم اور کب تک زلیل و خوار ہوتے رہینگے۔ ٹیکس پہ ٹیکس بڑھ رہے ہے۔ نا ملک ترقی کررہا ہے اور نا عوام کو کوئی ریلیف مل رہا ہے۔ خدارا حکومت وقت منگولوں کی طرز حکومت ترک کرکے اصحاب رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے طرز حکومت اختیار کریں۔ تاکہ آخرت میں آپ پر رحم کیا جائے۔
I think Zma loyal gunah daa da che pukhton ym. 🤐🤐
اللہ تعالیٰ تمام عازمین حج کی حج قبول فرمائے۔ اور ان حاجیوں کے برکت سے تمام عالم اسلام کو اتفاق و اتحاد نصیب فرمائے۔
17/05/2026
تمام عالم اسلام کو ذی الحج کا چاند بہت بہت مبارک ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Nowshera
