Hafiz Muhammad Talha Jaan

Hafiz Muhammad Talha Jaan

Share

entertainment website
Islamic content
follow my page
And also subscribe YouTube channel...

31/12/2022

یہ دسمبر میں ہمیں صرف
محبوب ہی کیوں یاد آتا ہے ؟
ماں کیوں یاد نہیں آتی ؟
جو دسمبر کی سرد راتوں میں خود
ہماری گیلی کی گئی جگہ پر سو کر
ہمیں خشک اور گرم جگہ سلاتی رہی۔
اللہ تعالٰی تمام ماؤں پر اپنا خاص کرم فرمائے .آمین

31/12/2022

Follow my page

31/12/2022

.دہ نر ملا پہ نوم بہ مجلسونوں کی یادیگی ۔
مولانا بجلی گھر بہ تاریخونوں کی یادیگی . 😥

خطیب العصر "شیر سرحد آفتاب خطابت حضرت مولانا محمد امیر بجلی گھر صاحب نوراللہ مرقدہ۔
تاریخ وفات::30 دسمبر 2012۔
اللہ تعالی حضرت صاحب رحمہ اللہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اللہ تعالٰی درجات عالیہ نصیب فرمائے آمین ۔

31/12/2022

🌸 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🌸
❤صـبـــح بــخیــر زندگی ❤

🌸"پرخلوص دعاؤں"🌸
⏤͟͟͞͞◆ چاھتوں کی بارش اورخوشیوں کے لازوال خزانوں کے ساتھ‎ آپ کو آج کی "صبح مبارک" ہو...! 🌸

⏤͟͟͞͞🌸 رب ذوالجلال" آپ کو دنیا اور آخرت میں وه مرتبہ شان اور عزت عطا فرماۓ جو آپ کے تصور سے بھی بالاتر هو...!🦋
⏤͟͟͞͞🌼 تمام عبادات اور مانگی گئی هر دعا قبول و منظور هو..!🦋
⏤͟͟͞͞🌸 هر پل هر گھڑی رحمتوں اور برکتوں کا نزول هو..! 🦋

⏤͟͟͞͞🌼 اللّٰــــہ آپ کی حفاظت کرے اور تمام حاجات پوری‎ کرے..! 🦋

🌸"آمیــــن یــــارب العالمیــــن"🌸

~^ ❤🌸 -

31/12/2022

❤السلام علیکم🌹
اے غمِ عشقِ محمدﷺ ہو آپؑ عمر دراز
وہ ہی اچھوں سے ہےاچھا جسے اچھا نہ کیا
❤❤❤
اُنﷺ کی نسبت کا بہر حال نمایاں ہے کرم
کسی طوفان نے ہم کو تہہ و بالا نہ کیا
🌹🌹🌹
جھولی خالی لئے لوٹے کوئی اُنﷺ کے دَر سے
یہ کبھی اُنﷺ کی سخاوت نے گوارا نہ کیا
❤❤❤
میَں تو نادان تھا دانِستہ بھی کیا کیا نہ کیا
لاج رکھ لی میرے لجپالﷺ نے رُسوا نہ کیا
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم❤

21/12/2022

Follow for more vedio ❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nowshera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address

Khyber Pakhtunkhwakha
Nowshera
2500