ENN tv nowshehra

ENN tv nowshehra

Share

Enntvowshera
repotat nihalkhan

08/04/2021

دی رول ماڈل ایجوکیشن سسٹم خیرآباد۔

داخلے جاری ہیں

یکم اپریل سے 30اپریل تک۔
(پلےگروپ تا آٹھویں جماعت)
طلباء اور طالبات کیلۓ علیحده کلاسز۔
محدود نشستیں،مناسب فیس اور کرونا کے باعث خصوصی رعایت۔
قابل اور محنتی اساتذه کرام کے زیر نگرانی اپنے بچوں کی تعلیم وتربیت کا ہمیں موقع ضرور دیں۔
محترم والدین !اولاد کی تربیت آپکادینی فریضہ ہیں۔۔بچے داخل کرنے سے پہلے آپ حضرات ہمارے ادارے کا ضرور دوره کریں۔ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

زیرنگرانی:دی پرل گروپ اف سکولز اینڈ کالجز نوشہره کینٹ۔

منتظمين اعلٰی: محمد عبداللّٰه صاحب (ایم اے انگلش۔ایم ایڈ)۔
پرنسپل:مفتی عنایت شاه صاحب(ایم اے اسلامیات؛فارغ التحصیل علوم اسلامیہ و مفتی کورس جامعہ درویش اسلامیہ پشاور صدر۔۔۔مدرسہ مولانا حسن جانؒ شہید
لیکچررمحمد حمید صاحب(ایم ایس سی فزکس)
محنتی اور تجربہ کار ایم اے/ایم ایس سی ؛بی اے /بی ایس سی فیمیل سٹاف کے زیر سایہ اپنے بچوں کے مستقبل کی تعمیر کیجیۓ۔

شکریہ

06/04/2021
Photos from ENN tv nowshehra's post 17/03/2021

یہ وہ مریض فضل الرحمان ولد امیر محمد ساکن ڈھکی تحصیل تنگی ہے جسکا سرجن ڈاکٹر طارق محمود کے غلط آپریشن کرنے کیوجہ سے ایک اعضاء کھاٹ دیا گیا۔ ڈاکٹر طارق محمود کیخلاف تنگی تھانہ میں FIR درج کر دی گئ۔یاد رہے مذکورہ ڈاکٹر نے اس سے قبل بھی درجنوں مریضوں کے غلط آپریشن کرکے انہیں بستر مرگ پر پہنچا دئے ہیں ۔

Photos from ENN tv nowshehra's post 17/03/2021

وہ کون سا ملک ہے جہاں تھانوں میں رحم نہیں ہسپتالوں میں علاج نہیں اور عدالتوں میں انصاف نہیں
پوسٹ شیئر کریں

16/03/2021

آج سے باقاعدہ ”دی رول ماڈل ایجوکیشن سسٹم خیر آباد“آگاہی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔۔ان شاءاللّٰه ہمارا اراده ہے کہ خیرآباد میں ایک بہترین تعلیمی اداره قاٸم کرے۔۔ہمارا مقصد دولت نہیں تعلیم ہیں۔۔آپ تعاون کریں ہم آپ کو بہترین قوم دیں گے۔۔۔ان شاءاللّٰه هم آپ کو مایوس نہیں کرینگے۔۔۔
The Pearl Group Of Schools & Colleges Nowshera.

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nowshera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Nowshera