Da pirpiai awaz

Da pirpiai awaz

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Da pirpiai awaz, Health/Beauty, Pirpiai, Nowshera.

Photos from Pirpiai Best Page's post 12/11/2025
18/10/2025
17/08/2025

⚡ " بجلی کا مسئلہ " عوام کا حق سرکاری دفاتر میں، نہ کہ ذاتی بیڈ رومز میں ⚡

بجلی ایک سرکاری ادارہ ہے، اور اس کے مسائل کا حل بھی سرکاری دفتروں میں ہونا چاہیے۔
مگر پچھلے دنوں نوشہرہ میں جو کچھ ہوا، وہ سب کے سامنے ہے:

متعدد گاؤں نے بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ کے خلاف پرامن احتجاج کیا۔

جواب میں پولیس نے آنسو گیس، شیلنگ، لاٹھی چارج اور جھوٹے مقدمے درج کیے۔

اس ظلم کے باوجود عوام ڈٹ کر کھڑے رہے، اور بالآخر گرفتار ساتھی بیل پر رہا ہوئے۔

لیکن کل رات، پرویز خٹک نے XEN فیروز شاہ اور پیرپیائی کے چند مشران کو اپنے گھر کے بیڈ روم میں بلا کر بجلی کے لوڈشیڈنگ پر میٹنگ کی۔
سوال یہ ہے کہ:
جہاں چار دن تک آضاخیل پایان، پیرپیائی، آمانگڑھ اور لیبر کالونی کے عوام کو ذلیل کیا گیا، وہاں اچانک یہ "بجلی یاد" کیسے آ گئی؟
کیا عوام کے مسائل کا حل ذاتی بیڈ رومز میں ہوگا یا سرکاری دفاتر میں؟

📢 یاد رکھیں:
ہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ نوشہرہ میں بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ کے پیچھے پرویز خٹک کا ہاتھ ہے۔
آج آپ کے سامنے اس کا ایک اور ثبوت ہے. جب عوام احتجاج کر رہے تھے، یہ خاموش تھے، اور جب سب کچھ "سیف" ہو گیا تو بیڈ روم میٹنگز شروع ہو گئیں۔

عوام کو چاہیے کہ حقیقت کو پہچانیں اور اپنے حقوق کے لیے اصل فورمز پر بات کریں، نہ کہ ایسے ڈراموں پر یقین کریں جو صرف ذاتی فائدے کے لیے کھیلے جاتے ہیں۔
نوٹ :- ہم نے پہلے بھی کہا تھا کہ نوشہرہ میں ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف پرویز خٹک کا ہاتھ ہے۔

09/08/2025

With Awaz Nowshera News – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

23/07/2025

پیرپیائی ! اضاخیل! اور لیبر کالونی ۔خوش خبری بجلی لوڈشیٹنگ کے حوالے سے ! جو نوٹیفیکیشن ہوا تھا 12 گھنٹے کا اسے ریوائز کر دیا گیا

20/07/2025

With Pirpiai news network – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Nowshera?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Pirpiai
Nowshera
4600