Rizwan rauf kamyana
What is this world turning into? Where is dignity? Where is humanity?
03/12/2024
22/10/2024
ترکی کی ایک کہاوت ہے :
جب كوئى کہے کہ ميں تمہارا
بھائی ہوں۔۔
يہ بھی پوچھ لينا چاہئے ،ہابيل يا قابيل ؟ ۔🍂
11/10/2024
جو لوگ اللّه پر یقین رکھتے ہیں ان کے نزدیک الله سے بہتر فیصلہ کرنے والا کوئی نہیں 💓
۔۔۔۔۔۔القرآن ۔۔۔۔۔
شيخ الاسلام ابن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں
اگر بندہ اپنی سانسوں کے برابر بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجے تو ان کا حق ادا نہیں کر سکتا
جلاء الأفهام : (344)]
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ
08/09/2024
01/09/2024
["Alhumdulillah😇♥️"] another results buffalo semn
صُبح صادق مجھے مطلوب ہے کس سے مانگوں
تم تو بھولے ہو چراغوں سے بہل جاؤ گے!!
۔🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
