Al Hamd Hair Products
بالوں کا مکمل علاج،ابھی رابط کریں
10/12/2025
ALHAMDULILLAH Kind Feedback from customer ! ♥️
بالوں کا مکمل علاج،ابھی رابط کریں
✔️ For Order / Inquiry :
0307-7877006
0315-7638779
0316-6726659
Before Contact must visit our page for positive and negative feedbacks
04/12/2025
الحمدللّٰہ! یہ بات بھی بہت سے لوگوں نے کمنٹ میں کہی کہ "حکیم صاحب، آپ کے اپنے بال نہیں ہیں، کیپ اُتار کر ویڈیو بنائیں!" مگر میرے پیارے بھائیو! میں ان سب کو صرف ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ میں کسی شو روم کا ماڈل نہیں، مسجد کا بندہ ہوں اور تبلیغی جماعت سے میرا تعلق ہے۔ میں دین کی خدمت کرتا ہوں اور میری نیت صرف یہ ہے کہ لوگوں کے مسائل حل ہوں اور اُن کی مدد ہو۔ میں دکھاوے کے لیے نہیں جیتا، عمل سے بات کرتا ہوں۔ جو بھی ہماری پروڈکٹس استعمال کر رہا ہے، وہ خود اپنے نتائج دیکھ کر دُعائیں دے رہا ہے، الحمدللّٰہ یہی میری اصل پہچان ہے اور یہی میرا فخر ہے۔ میری باتوں پر یقین نہ کریں تو ثبوت کے لیے ہمارے پیجز پر آئیں، کمنٹس دیکھیں، ویڈیوز دیکھیں، خود محسوس کریں کہ لوگ کیسے دُعائیں دے رہے ہیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ ہم اپنی پروڈکٹس ہر شخص کے مسئلے کے مطابق دیتے ہیں اور الحمدللّٰہ ہمارے کسٹمرز کو بہترین نتائج مل رہے ہیں، وہ ہم سے محبت کرتے ہیں اور ہمیں اپنی دُعاؤں میں یاد رکھتے ہیں۔ میں بس اتنا کہنا چاہتا ہوں میرے بھائیو کہ کسی پر تبصرہ کرنے سے پہلے خود ایک بار آزما کر دیکھیں، اگر خدا نہ کرے آپ کو فائدہ نہ ہو تو آپ کا حق ہے کہ مجھ سے شکوہ کریں، مگر اِن شاء اللہ ایسا نہیں ہوگا، آپ کو مکمل نتائج ملیں گے اور آپ بھی ان لوگوں میں شامل ہوں گے جو دُعائیں دیتے ہیں۔ اور آخر میں، میں پھر بھی اپنی تصویر اپلوڈ کر رہا ہوں صرف اپنے بھائیوں کی تسلی اور اطمینان کے لیے۔ جزاک اللہ!
23/11/2025
ALHAMDULILLAH Kind Feedback from customer ! ♥️
بالوں کا مکمل علاج،ابھی رابط کریں
✔️ For Order / Inquiry :
0307-7877006
0315-7638779
0316-6726659
Before Contact must visit our page for positive and negative feedbacks
14/11/2025
ALHAMDULILLAH Customer feedback !
✔ For Order / Inquiry :
0307-7877006
0315-7638779
Before Contact must visit our page for positive and negative feedbacks
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Okara
56300
