Kharal Unani Dawakhana

Kharal Unani Dawakhana

Share

حکمت طب سنیاس ۔ جوگی نسخے

12/03/2025

بھیک مانگنا ناقابل ضمانت جرم قرار، پنجاب اسمبلی نے ترمیمی بل کی منظوری دے دی
خبر کی تفصیل پہلے کمنٹ میں

12/03/2025
12/03/2025

جعفر ایکسپریس یرغمالی آپریشن: تمام 33 دہشتگرد ہلاک، 21 مسافر اور 4 جوان شہید
صوبہ بلوچستان کے صوبہ بولان میں دہشتگردوں کے حملے کے بعد پاک فوج،ایئر فورس،ایف سی اور ایس ایس جی کے کامیاب آپریشن میں جعفر ایکسپریس کے یرغمالی مسافر بازیاب کرا لئے گئے جبکہ تمام 33 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا تاہم دہشتگردوں کی بربریت کے نتیجے میں 21 معصوم مسافر اور 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے مطابق فورسز نے پہلے نشانہ بازوں کے ذریعے خودکش بمباروں کو ہلاک کیا اور پھر بوگی بہ بوگی کلیئرنس کرتے ہوئے آپریشن مکمل کیا دہشتگردوں کے افغانستان میں موجود سہولت کاروں سے رابطے بھی ثابت ہوئے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ جعفر ایکسپریس حملے نے دہشتگردوں کے خلاف حکمت عملی میں بڑی تبدیلی لائی ہے اور ریاست کسی کو بھی عوام کی جان و مال سے کھیلنے کی اجازت نہیں دے گی۔

12/03/2025

ین نے بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چین دہشت گردی کی ہر قسم کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ، یکجہتی، سماجی استحکام برقرار رکھنے اور شہریوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے۔

12/03/2025
12/03/2025

⭕: پنجاب کے 13 اضلاع میں حاملہ خواتین اور 2 سال سے کم عمر بچوں کی ماؤں کو مرحلہ وار 23,000 روپے تک مالی معاونت جاری

✅: سرکاری مرکز صحت پر بچے کی پیدائش پر 4000 روپے

✅ :پیدائش کے بعد 15 یوم میں پہلے طبی معائنہ پر 2000 روپے

⭕: رقم کے حصول کیلئے شیڈول چیک اپ اور حفاظتی ٹیکوں کا کورس لازمی ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Sherky Zerin
Okara
56131