Al Hamad Dawakhana

Al Hamad Dawakhana

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hamad Dawakhana, Health/Beauty, Okara.

Shifa from Allah through Herbal Remedies
Herbal | Tib e Nabvi | Natural Treatment
👨‍⚕️Hakeem Syed Muzammil Bukhari
📞 WhatsApp | Call | SMS: +92 301 7383121
اپنے ہر قسم کے طبی مشورہ اور جسمانی روحانی مسائل اور تیار شدہ ادویات منگوانے کے لیے رابطہ کریں

20/06/2026

کیا آپ شوگر سے پریشان ہے 1بار آزمالیں ؟
شوگر کا سستا کامیاب دیسی علاج
نکریلا خشک
پھلی کیکر
گھٹلی جامن
میتھی دانہ
کلونجی
اندرجوتلخ
تخم نیم
گڑمار بوٹی
پنیر ڈوڈی
پوست ہریڑزرد
آملہ
الاچی کلاں
تخم سرس
افسنتین
شاہ بلوط
سناءمکی
تخم حرمل
ھلدی
سرکہ جامن
کشتہ بیضہ مرغ
کشتہ گؤدنتی
کشتہ صدف
اوپر جتنا فی دوا لیا اتنےاتنے لے کر ملا لیں دوائی شوگر تیار ھے دن میں تین بارھمراہ سرکہ جامن دو چمچ ایک گلاس پانی میں ڈال کر لیں تین چار سو میں تیار ھو جاتا ھے

19/06/2026

کیامادہ میں پتلاپن اور وقت کی کمی ہے؟
دوسری بار بلکل شہوت نہیں آتی
سفوف جیون
عقر قرحا 10 گرام تخم دھتوره 12 گرام سلاجیت 10 گرام
ثعلب مصری 12 گرام ثعلب پنجہ 12 گرام ستاورکشتہ نقرہ 3گرام کشتہ شنگرف 2گرام
زعفران 10 گرام تمرہندی10 گرام خولنجاں 12 گرام
اجوائن خراسانی 15 گرام جنسنگ 15 گرام کچلہ مدبر10 گرام
تمام اشیاء کا سفوف بنا کر 500 لے کر کیپسول بھر لیں روزانہ رات کو کھانے کے بعد نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں

18/06/2026

حکیم صاحب میں بلکل ختم ہوچکا
پریشان نہ ہوں اللّه کرم کرے گا
سفوف کم
عقرقرحا 20 گرام
کشتہ شنگرف 12 گرام
ستاور 30 گرام
تخم کونچ 10 گرام
سلاجیت 20 گرام
اسگندھ ناگوری 12گرام
بکھڑا 12گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
لونگ 20 گرام
زعفران کشمیری 12 گرام
تخم کدو 30 گرام
تخم پیاز 30 گرام
عودصلیب 20گرام
الگ الگ سفوف بنا کر یکجا کریں یا
خالص شہد کی مدد سے معجون بنالیں
رات کو نیم گرم دودھ لیں

تیار شدہ دستیاب ہے

17/06/2026

جو لوگ مکمل مایوس ہوچکے ہیں
رافیل جلدی گرجاتا دوبارہ تیار نہیں ہوتا
سفوف سدا بہار
بہمن سرخ20 گرام عاقر قرحا 20 گرام ناگرموتھا 20 گرام
سفید موصلی 20 گرام تالمکھانہ 20 گرام بھکڑا 15 گرام
مصبر 20 گرام سلاجیت 10 گرام زعفران 10 گرام
سنگھاڑہ خشک 20 گرام درنج عقبری20 گرام جنسنگ 10 گرام
نام اشیاء کا سفوف بنالیں صبح شام ایک چمچ دودھ کے ساتھ استعمال کریں

16/06/2026

ہڈیاں جوڑ لوہے جیسے مضبوط
بزرگوں کے لیے خاص تحفہ
ہلدی 30 گرام سورنجان شیریں
گوند کتیرا 10 گرام گوند جنگلی کیکر 20 گرام
سنڈھ 20گرام
لاکھ دانہ 15گرام
امباہلدی 15 گرام
بھکھڑا 20 گرام
تمام اشیاء کاسفوف بناکر نماز عصر کے وقت ایک چمچ روزانہ نیم گرم دودھ کے ساتھ لیں

16/06/2026

وزن کم ، ہاضمہ ، گیس، قبض غائب
اجوائن 30 گرام سبز الائچی 20 گرام چھلکا لیموں 50 گرام سنامکی 20 گرم کلونجی 40 گرام فلفل سیاه 20 گرام نوشادر 10 گرام کچور 20 گرام
نمک سیاہ 10 گرام چھلکا سیب 50 گرام لیموں کارس 200 گرام
نام اشیاء کا سفوف بنالیں لیموں کا رس ڈال کر سایہ میں خشک کر لیں صبح دوپی
شام ایک ایک پیج پانی کے ساتھ استعمال کریں

15/06/2026

باہر گرمی اندر ٹھنڈ
سفوف ٹناٹن
ثعلب مصری — 3 تولہ
پنجہ ثعلب — 3 تولہ
ستاور — 3 تولہ
سمندر سوک — 2 تولہ
زعفران — 15 گرام
اجوائن — 2 تولہ
تال مکھانہ — 2 تولہ
موصلی سفید — 3 تولہ
تخم کونچ — 3 تولہ
لاجونتی — 2 تولہ
عقر قرحا — 5 تولہ
ہلیلہ سیاہ — 3 تولہ
موچرس — 5 تولہ
🥄 طریقہ استعمال:
تمام اجزاء کو باریک پیس کر محفوظ کر لیں۔ روزانہ آدھی چمچ صبح نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں

15/06/2026

وہ مرد جن پر کوئ دوائ اثر نہیں کرتی
بیوی کے سامنے شرمندگی ہوتی ہے
معجون حکمت
ریگ ماہی 20 گرام جوند بدستر 20 گرام
ثعلب مصری 30 گرام ثعلب پنجہ 30 گرام
اسگند نگوری 20 گرام زعفران 10 گرام
موصلی سفید انڈین 20 گرام موصلی کالی 20 گرام
جڑپان 25 گرام عاقر قرحا 20 گرام
کشته مروارید 3 گرام کشتہ شنگرف 3 گرام
اشیاء کا سفوف بناکر شہد کی مدد سے معجون تیار کر لیں رات
ایک پیچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں
تیار شدہ بھی دستیاب ہے

14/06/2026

سختی آکرٹوٹ جاتی ہے
بیوی دیوانی ہوجائے گی
خولنجان 100گرام
تالمکھانہ 100 گرام
لاجونتی 50 گرام
عودصلیب 12گرام
جندبیدستر 12گرام
پھول مکھانہ 50 گرام
ثعلب مصری 2تولہ
مشک 4ماشہ
ثعلب پنجہ 2تولہ
مصری آدھی ہموزن
الگ الگ سفوف بناکر مکس کرلیں
خوراک 1000 mg کیپسول صبح شام نیم گرم دودھ سے

14/06/2026

نسخہ 21 جڑی بوٹیوں والا
بوڑھا جوان دوسری بار پہلوان
سفوف مغلظ اعظم
موصلی سفید ۔۔۔۔ 40 گرام
موصلی سیاہ ۔۔۔۔ 40 گرام
اسگندھ ۔۔۔۔۔۔۔ 40 گرام
ستاور۔۔۔۔۔۔ 40 گرام
مغز تمر ہندی۔۔۔40 گرام
بوہڑ پھل ۔۔۔۔۔۔۔ 25 گرام
جنسنگ ۔۔۔.. 25 گرام
مصطگی رومی ۔۔۔۔ 25 گرام
ثعلب مصری ۔۔۔۔ 25 گرام
ثعلب پنجہ ۔۔۔۔۔ 25 گرام
جوہر خصیہ ۔۔۔۔۔ 25 گرام
عقرقرحا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 25 گرام
سنگھاڑے ۔۔۔۔۔ 25 گرام
خشخاص ۔۔۔۔۔ 25 گرام
تخم ریحان ۔۔۔۔ 25 گرام
چھلکا اسپغول ۔۔۔۔ 25 گرام
زعفران ۔۔۔۔۔ 10 گرام
الائیچی سبز ۔۔۔۔ 20 گرام
مروارید ۔۔۔۔۔ 15 گرام
مرجان ۔۔۔۔۔۔ 15 گرام
کوزہ مصری ۔۔۔۔300 گرام

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Okara?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Okara
56300