Umer Hospital & Maternity Home
Service Gynaecology,General Surgery,Urology,Dialysis,indoor services,outdoor services,internal Lab,Pharmacy
03/05/2026
عمر ہسپتال کی طرف سے اور تمام اسٹاف کی جانب سے ہم اپنے قابل اور محنتی او ٹی ٹیکنیشن کو ڈبل ون ڈبل ٹو 1122 میں سلیکشن ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌟
آپ کی یہ کامیابی آپ کی محنت، لگن اور قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہمیں آپ پر فخر ہے اور یقین ہے کہ آپ مستقبل میں بھی اسی طرح کامیابیاں حاصل کرتے رہیں گے۔
💐 Best of Luck for Your Future 💐
نیک تمناؤں کے ساتھ،
عمر ہسپتال و تمام اسٹاف
05/02/2026
On this Kashmir Solidarity Day (5th February), Umar Hospital & Maternity Home stands in unity with the resilient people of Kashmir. We honor their courage, dignity, and unwavering hope for peace, justice, and the fundamental right to live with freedom and security.
As a healthcare community, we believe in compassion, humanity, and the value of every life. Today reminds us that solidarity is not just a word — it is a shared commitment to empathy, support, and standing together in difficult times.
May peace prevail, and may humanity always guide our actions.
Umar Hospital & Maternity Home
Caring for Life, Serving Humanity.
20/01/2026
عمر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم، عبد اللہ ٹاؤن چونگی نمبر 7 میں ریسکیو 1122 کی جانب سے سالانہ بنیادوں پر ہونے والی ایمرجنسی ریسکیو اور فرسٹ ایڈ ٹریننگ کامیابی سے منعقد کی گئی۔
اس تربیتی سیشن کا مقصد ہسپتال کے عملے کو ہنگامی حالات میں فوری اور مؤثر ردِعمل، ابتدائی طبی امداد اور مریضوں کی حفاظت سے متعلق عملی تربیت فراہم کرنا تھا۔
ہم ریسکیو 1122 کی ٹیم کے شکر گزار ہیں جنہوں نے نہایت پیشہ ورانہ انداز میں یہ تربیت مکمل کروائی۔
عمر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم مریضوں کو محفوظ اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔
اپنے بچوں کو خطرات سے بچائیں اور بروقت ویکسین لگوائیں۔
آئیں، ویکسین لگوائیں اور صحت مند مستقبل یقینی بنائیں!
مقام: عمر ہسپتال اینڈ میٹرنیٹی ہوم
اوقات: صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
11/10/2025
� عمر ہسپتال اینڈ میٹرنٹی ہوم، اوکاڑہ 🌿
جہاں شفا، اعتماد اور خیال ایک ہی چھت کے نیچے ملتے ہیں۔
👨⚕️ ڈاکٹر حارث عبداللہ
کنسلٹنٹ چائلڈ اسپیشلسٹ (MBBS, FCPS)
آپ کے بچوں کی صحت اور نشوونما کے لیے جدید طبی سہولیات اور مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔
👩⚕️ ڈاکٹر زنیرہ خالد
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ (MBBS, FCPS)
خواتین کی صحت، زچگی، اور میٹرنٹی کی بہترین نگہداشت کے لیے ہر وقت دستیاب۔
💫 جدید مشینری، صاف ستھرا ماحول، اور ماہر عملہ —
ہماری پہلی ترجیح ہے آپ اور آپ کے خاندان کی صحت۔
📍 Umar Hospital & Maternity Home – Okara
“جہاں اعتماد سے بڑھ کر ہے خیال کا رشتہ”
09/10/2025
خوشخبری!
عمر اسپتال اینڈ میٹرنیٹی ہوم میں اب دانتوں کے ماہر ڈاکٹر بہت جلد اپنی خدمات فراہم کرنا شروع کریں گے۔
اپنے دانتوں کے ہر مسئلے کے لیے جدید علاج اور بہترین مشورے حاصل کریں — وہ بھی آپ کے اپنے علاقے میں!
✨ صفائی، چمک اور اعتماد — ایک خوبصورت مسکراہٹ کے ساتھ!
📍 مقام: عمر اسپتال اینڈ میٹرنیٹی ہوم
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:0442701247
26/09/2025
⏰ اوقات:
🕕 شام 6 بجے تا 7 بجے (روزانہ)
🕌 جمعہ المبارک: شام 4 بجے تا 7 بجے
📞 اپائنٹمنٹ کے لئے ابھی کال کریں
044-2701247
23/08/2025
آپ کے شہر میں بہترین علاج اور اعتماد کے ساتھ!
👨⚕️ ڈاکٹر محمد مہروز افضل چوہدری (MBBS)
• رجسٹرڈ ڈاکٹر
• بچوں کے امراض، شوگر، بلڈ پریشر اور دیگر عام بیماریوں کے ماہر
🩺 ٹائمنگ:
روزانہ شام 3:00 بجے سے 6:00 بجے تک
💰 فیس: صرف 100 روپے بمعہ ادویات
📍 مقام: عبداللہ ٹاؤن، چونگی نمبر جی ٹی روڈ، اوکاڑہ
📞 رابطہ نمبر:
044-2701247
✅ بہترین علاج، کم فیس اور اعتماد کے ساتھ – اپنی فیملی کی صحت کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔
22/08/2025
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Okara
56300
