fayaz__sail khan.
only cricket lovers🏏⚔️
plz follow me plz friends
like pge plz
support me 🏏🏏🤲🤲🤲
30/11/2025
Mohammed Nawaz spun a web around batting units as he guided Pakistan to victory in the tri-series 🌪️🤩
17/05/2025
لاہور قلندر کے حصّے میں پکشا ہی بچا😍
لاہور قلندر نے سری لنکن جارحانہ مزاج بلے باز راجا پکشے کو شامل کر لیا🥰🥰
اس نے بھی زندگی میں ایک ہی اننگز کھیلی تھی بس وہ بھی پاکستان کیخلاف ایشیا کپ کے فائنل میں 🤷🤷
17/05/2025
Captain’s hype is real! 💙❤️
| |
22/06/2024
Officially Two FATHER'S OF VIRAT KOHLI ✅
قربانی کا گوشت کھانے کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم آج USA سے پاکستان واپس روانہ ہو گی ۔
14/06/2024
پاکستانیوں کی بھی کیا زندگی ہیں اگر اتنی انتظار اور دعائیں میچ کی بجائے اپنی شادی کے لئے کرتے تو آج ہر پاکستانی کے 2 ,3 بچے ہوتے ۔
14/06/2024
پال اسٹرلنگ 🗣️
"ہم جانتے ہیں کہ یہ میچ پاکستانی ٹیم کے لیے بہت اہم ہے میں ہر سال پاکستان سپر لیگ کھیلتا ہوں اور پاکستانیوں کی جانب سے لامحدود محبت حاصل کرتا ہوں یہ ان کی محبت کا بدلہ لینے کا وقت ہے ہم USA کے خلاف آج کا میچ ضرور جیتیں گے
قدرت کا نظام بھی پاکستان کے لیے کام کر رہا ہے اور اب یقینی طور پر فلوریڈا میں پورا میچ دیکھنے کو ملے گا ❤️🔥
14/06/2024
یہ لوگ بھی نہ جب اچھا ٹایم چلتا ہے تو تالیاں بجاتے ہے اور جب برے ٹایم آجاے تو تنقید کرتے ہے 😭👀
14/06/2024
افغانستان محدود وسائل کے ساتھ پچھے کچھ سالوں میی جس طرح کرکٹ کی دنیا میں ابھر کر سامنے آیا ہے اس کی جتنا تعریف کی جائے کم ہو گی
پہلے انہوں نے ورلڈ کپ 2023 میں شاندار پرفارمینس دی اب ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں لگاتار تین میچ جیت کر سپر 8 مرحلے میں کوالیفائی کر لیا 💯♥️
ویلڈن ٹیم افغانستان ⚡♥️🔥
14/06/2024
ماشاءاللہ افغانستان نے Super 8 کے لیےکوالیفائی کر لیا ہے 🏆
14/06/2024
یا اللہ جمعہ مبارک اور اس مقدس مہینے ذوالحجہ کے صدقے پاکستان کو سپر 8 کھیلنا نصیب فرما. یا اللہ ہماری دعا کو قبول فرما...(آمین ثم آمین)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Bazargi Tahsil Razar
Sawabi
