Wali BAGH
wali bagh
18/07/2025
21/01/2025
فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی ضلع صوابی کے زيراہتمام جلسہ، جلسہ میں سابق وزيراعلی امیرحیدر خان ہوتی، صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، نائب صدر صلاح الدین خان، ترجمان ارسلان خان ناظم، جائنٹ سیکرٹری ایاز شعیب، سیکرٹری یوتھ افیئرز طارق افغان ایڈوکیٹ، ضلعی صدر آصف الرحمان، جنرل سیکرٹری نوابزادہ سمیت دیگر ضلعی و تحصیل ذمہ داران اور پارٹی کے ذیلی تنظیموں کے اراکین اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
21/01/2025
يو د مينې پۀ سر جګه شمله ګرځي
کۀ پۀ نوره شتمنۍ شي "زيار" کنګال دے
ارواښاد ډاکټر خالق زيار
20/01/2025
عوامی نیشنل پارٹی کے زيراہتمام فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19ویں برسی، باچا خان مرکز پشاور میں منعقدہ افتتاحی تقریب میں مرکزی صدر ایمل ولی خان پارٹی کے مختلف سوشل میڈیا ایکٹوسٹس کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ دے رہے ہیں۔ سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، صوبائی صدر میاں افتخار حسین، جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی اور دیگر اراکین بھی ہمراہ ہیں۔
بے دلیلہ خو میئن درباندی نہ یم
لہ خبروں دی خوشبوں رازی مرشدا🚩
15/03/2024
ته څومره ښکلی انتخاب یې زما
زه څومره ښه په انتخاب پوهېږم
21/08/2023
صدر عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا ایمل ولی خان سے نامزد امیدوار پی کے 71 ارباب اللہ یار خان اور وصال خان (چغرمٹی) کی باچا خان مرکز پشاور میں ملاقات۔ اس موقع پر صوبائی صدر ایمل ولی خان نے وصال خان (چغرمٹی) کو اے این پی میں شمولیت اختیار کرنے پر پارٹی ٹوپی بھی پہنائی۔ باقاعدہ شمولیت کے موقع پر جلسہ عام کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔
|
17/08/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
