ASAD Ali Official

ASAD Ali Official

Share

14/07/2023

یہ جو مخلص لوگ ہوتے ہیں یہ بڑے گنے چنے ہوتے ہیں یہ بڑے نصیب سے ملتے ہیں یہ آپ کے غم میں آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتے ان کی قدر کیجیے۔💯

14/07/2023

فخر❤️❤️❤️❤️

14/07/2023

دنیا کا ہر تعلق غلامی ہے آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں ،آپ اتنے زیادہ آزاد ہیں

11/07/2023

تقوی تو یہ ھے کہ تیرا خدا تجھے وھاں نہ پائے جہاں اس نے منع کیا ھے...🕋👑

11/07/2023
11/07/2023

😭😭😭😭😭😭

08/07/2023

8 جولائی " یوم وفات عبد الستار ایدھی"💔
زندگی میں نہ کوئ تقریر کی, نہ کوئ تبلیغ کی, نہ گلے پھاڑ پھاڑ کر نفرتوں کے درس دئیے, نہ کوئ سیاسی پارٹی بنائ, نہ گارڈز کے ساتھ بڑی گاڑیوں سے اُتر کر مذہب کو بیچا, نہ کوئ فتوے دئیے, نہ مُرید, نہ گدیاں, نہ چادراں, نہ تعویز, نہ دھاگے, نہ حلوے, نہ جلوے, نہ ڈھول, نہ دھمال, نہ فرقے!
نہ بدعت, نہ واجب, نہ چِلے, نہ جُبے, نہ بکرے, نہ طوطے, نہ ہرا, نہ کالا, نہ نوری, نہ سیندوری, نہ دم, نہ پھونک, نہ مقلد, نہ غیر مقلد, نہ ثقہ, نہ غیر ثقہ, نہ مکروہ, نہ ثواب, نہ گناہ, نہ کذاب, نہ پکا کافر, نہ کچا مسلمان, نہ جہنمی, نہ کوئ جلسہ جلوس اور نہ عشق کے راگ الاپے!
بس کر کے دکھایا؛ خدمت کی, وہ بھی کسی خاص مذہب یا فرقے کی نہیں, بلکہ 'اِنسانیت' کی اور اُن اِنسانوں میں مسلم, ہندو, سکھ, عیسائ سب تھے. عجیب شخص تھا...اِنسانیت کی بات کرتا تھا. لا وارثوں کے وارث حضرت عبدالستار ایدھی..

04/07/2023

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے

Photos from ASAD Ali Official 's post 27/06/2023

”انتظار.“

چاند مَدھم ھے، آسماں چُپ ھے
نیند کی گود میں , جہان چُپ ھے

دُور وادی میں دُودھیا بادل
جُھک کے پربت کو پیار کرتے ھیں
دِل میں ناکام حَسرتیں لیکر
ھم تیرا انتظار کرتے ھیں

اِن بہاروں کے سائے میں آ جا
پھر محبت جواں رھے ، نہ رھے
زندگی تیرے نا مُرادوں پر
کل تلک مہربان رھے ، نہ رھے

روز کی طرح آج بھی تارے
صُبح کی گرد میں نہ کھو جائیں
آ ، تیرے غم میں یہ جاگتی آنکھیں
کم سے کم ایک رات تو سو جائیں

”ساحر لدھیانوی“

27/06/2023

جبریل امین اور ایک نورانی تارہ
ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت جبریل امین علیہ السلام سے دریافت فرمایا کہ اے جبریل تمھاری عمر کتنی ہے؟ تو جبریل امین نے عرض کیا حضور مجھے کچھ خبر نہیں ہاں اتنا جانتا ہوں کہ چوتھے حجاب میں ایک نورانی تارہ ستر ہزار برس کے بعد چمکتا تھا، میں نے اسے بہتر ہزار مرتبہ چمکتے دیکھا ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ سن کر فرمایا وَعِزَّۃِ رَبیِّ اَنَا ذٰلِکَ الْکُوْکَبْ ، میرے رب کی عزت کی قسم ! میں ہی وہ نورانی تارہ ہوں۔ (روح البیان ص ۹۷۴ ج ۱)
ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کائنات کی ہر چیز سے پہلے پیدا فرمائے گئے اور آپ کا نور پاک اس وقت بھی تھا جب کہ نہ کوئی فرشتہ تھا نہ کوئی بشر نہ زمین تھی نہ آسمان اور نہ کوئی اور شے۔
سبحان اللہ

27/06/2023

❤️☔
یہ #بارش کا موسم
یہ ٹھنڈی ہوائیں🍂

یہ #جون کا وست
یہ مٹی کی #خوشبو🍂

یہ سنہری #یادیں
یہ ہواؤں کی سنسناہٹ🍂

کھڑکی پر #دستک دیتی #بارش کی بوندیں
یہ بکھری #ادھوری #شاعری🍂

اور #چائے کا گرماگرم کپ
ُکچھ پل کے لئے سہی پر
#زندگی کتنی حسین ہے🍂

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar
25000