pakhton.".

pakhton.".

Share

all creator

Pakhton.". 14/06/2026

Pakhton.".

14/05/2026

باجوڑ دامنگی سکاؤٹس کیمپ پر خودکش حملے کے بعد مسلح دہشتگرد گھس گئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ علاقہ مکمل طور پر سیل ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے جوان شہید ہو نے کی اطلاعات ۔۔

09/05/2026

’’پہلے مہینہ بعد پیٹرول کی قیمت بڑھتی تھی پھر پندرہ دن بعد کرنا شروع کی ہے اب ہر جمعرات کو ٹیکا لگا دیتے ہیں نون لیگ کی ظالم ترین حکومت نے اب پندرہ دن میں تین دفعہ قیمت بڑھانی شروع کی دی ہے ، ستر سال میں پیٹرول کی قیمت 160 روپے لیٹر تک پہنچی نون کی حکومت نے صرف ایران کی جنگ کے ستر دنوں میں 150 روپے لیٹر قیمت بڑھا دی ہے۔
یاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ شب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کیا ، ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر بڑھائی گئی جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے58 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
پیٹرول کی قیمت میں 14روپے 92 پیسےفی لیٹر کا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ #

09/05/2026

9 مئی 2023ء کے واقعات کے موقع پر ریاستی جبر کا نشانہ بننے والے تحریک انصاف کے کارکن قوم کے ستون ہیں۔ ان کی قربانیاں عدل و انصاف کی تحریک کے استحکام کا باعث ہیں اور تاریخ ان کے نام کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔ ہم ان شہداء کے خون سے کبھی غداری نہیں کریں گے۔ ہمارے شہید ہمارے لیے فخر کا باعث ہیں۔

09/05/2026

ممبر تحریک تحفظ آئین پاکستان عمارعلی جان نے لکھا کہ ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ کردیاگیا ہے ، یہ بات بھی ’یاد رکھیں کہ حکومت کم از کم 2700 بلین روپے سالانہ بینکوں، جاگیرداروں، ملٹری کارپوریشنز، آئی پی پیز، اور رئیل اسٹیٹ اشرافیہ کو سبسڈی دیتی ہے، عام لوگوں کو اشرافیہ کی عیاشیوں کے لیے اپنے خاندانوں کی قربانی دینے پر مجبور کیا جا رہا ہے‘

09/05/2026

*‏9 مئی جرنیلوں کی سازش تھی۔*😡
*جاوید ہاشمی*♣️

28/10/2025

سڑک کنارے سینکڑوں کنٹینروں کی قطاریں، ویران منڈیاں اور ’لاکھوں کا نقصان‘: بی بی سی نے طورخم سرحد کے نزدیک
ترکی کے شہر استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان جاری مذاکرات کا تیسرا روز بھی مکمل ہونے کے بعد فریقین کی جانب سے کوئی حوصلہ افزا بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

پاکستان کے سرکاری خبر رساں ادارے ’پاکستان ٹی وی‘ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کا وفد پاکستان کے پیش کردہ مطالبات ماننے پر پوری طرح آمادہ نہیں اور یہ کہ استنبول میں موجود افغان وفد بار بار کابل انتظامیہ سے مشورہ کر رہا ہے اور اُن کی جانب سے دی جانے والی ہدایات پر عمل کر رہا ہے۔

سرکاری ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے الزام عائد کیا کہ ’یہ کہنا مناسب ہو گا کہ وفد کو کابل سے کنٹرول کیا جا رہا ہے۔‘

سرکاری ٹی وی کی اسی رپورٹ میں یہ دعویٰ بھی کیا گیا کہ کابل انتظامیہ کی جانب سے کوئی حوصلہ افزا جواب نہ ملنے کے باعث تعطل پیدا ہوا ہے اور یہ الزام بھی عائد کیا گیا کہ ’کابل میں بعض عناصر ایک مختلف ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں۔‘

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا تھا تاہم پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کے باعث افغانستان کے ساتھ تجارت بدستور بند ہے۔ بی بی سی نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے حال ہی میں پشاور سے طورخم سرحد کے قریب علاقوں کا دورہ کیا کیا دیکھا؟

15/10/2025

*وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا باضابطہ *نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے.*

13/10/2025

’’میں مڈل کلاس کا نمائندہ ہوں،میرے نام کے ساتھ زرداری، شریف نہ بھٹو ہے،پرچی وزیراعلیٰ نہیں بنا، اپنی محنت سے یہاں تک پہنچاہوں‘‘
سہیل آفریدی کا وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد اسمبلی سے خطاب..

13/10/2025

’’وہ اک سمندر کھنگالنے میں لگے ہوئے ہیں
میری خامیاں نکالنے میں لگے ہوئے ہیں
وہ جن کی اپنی چڈیاں بھی پھٹی ہوئی ہیں
ہماری پگڑی اچھالنے میں لگے ہوئے ہیں‘‘
نومنتخب وزیرِ اعلٰی سہیل آفریدی کا اسمبلی میں خطاب
مزید تفصیل کیلئے کمنٹ میں دیئے گئے لنک پر کلک کریں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Peshawar