Waheed Ullah Sha Official
521K Followers. 10 Following
19/08/2023
07/07/2023
سوات تحصیل مٹہ
محمد خان بازار مٹہ میں مٹہ پریس کلب کے سامنے پاکستان تحریک انصاف مٹہ تحصیل کی زیر اہتمام سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی خلاف احتجاجی مظاہرہ.
07/07/2023
چیئرمین عمران خان کی کال پرسویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف اپر دیر بازار مین چوک میں بھرپور احتجاج جاری۔
کپتان کو جیسے جیسے پارٹی لیڈر چھوڑ رہے ہیں ویسے ویسے عوام کی تعداد کپتان کیساتھ بڑھتی جا رہی ہے
عوامی لیڈر اسلامی لیڈر
صرف کپتان
اس تقریر کی وجہ سے عمران ریاض خان کو اغواء کیا گیا ہے
امپورٹڈ حکومت نامنظور
رہا کرو عمران ریاض خان کو
لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے
وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی ے گا کہ تم کھڑے تھے
ایک ایماندار کو گرانے کیلئے سب بے ایمان اکھٹے ہوگئے ہیں
لیکن
جیت حق اور سچ کی ہوگی انشاءاللہ
Fallow please
https://www.facebook.com/profile.php?id=100093014086889&mibextid=ZbWKwL
Waheed Ullah Sha Official 521K Followers. 10 Following
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
DIRSHERINGAL
