Khalsa Unani Dwakhana & Pansar Store
Har maraz ka ilaj jari botyo se kiya jata hai
26/04/2026
Kushta zafrani 💯 result
03459393908
23/10/2022
06/09/2021
Proud of Pakistan
*6 ستمبر یوم دفاع پاکستان*
*6 ستمبر 1965 پاکستان کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں*
*اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے آمین*
12/05/2021
Khalsa unani dwakhana ki tarap se muslim dosto ko eid mubarak
*سعودی عرب لاک ڈاؤن ، اندرون اور باھر پروازیں بند*
*تنزانیہ مکمل لاک ڈاؤن۔*
*برازیل اپنے سب سے خطرناک باب میں ڈوب گیا۔*
*اسپین نے مارچ 2021 تک ہنگامی حالات میں توسیع کا اعلان کیا ھے*
*برطانیہ نے ایک ماہ کی لاک ڈاؤن کا اعلان کیا*
*فرانس 2 ہفتے*
*جرمنی 4 ہفتوں کے لئے مکمل کرفیو*
*اٹلی مکمل لاک ڈاؤن*
*شنجن = پورا یورپ بند*
*آسٹریلیا = مکمل لاک ڈاؤن*
*کینیڈا = ٹوٹل لاک ڈاؤن*
*ان ممالک نے اس بات کی تصدیق کی ھے کہ*
*۔۔۔ " تیسری لہر " ۔۔۔ پہلے سے کہیں زیادہ مہلک ھے لہذا ہمیں بہت محتاط رہنا چاہئے اور تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں*
*براہ کرم دوستوں اور اپنی فیملی کے فوری انفارم کریں*
*تیسری لہر سے آپ ھر ایک کو بچائیں*
*اگر ھم ۔۔۔ کچھ نہیں ہوتا ھے ۔۔۔ کی پالیسی پر چلتے رھیں گے تو حالات قابو سے باھر هو سکتے ھیں*
*تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ تیسری لہر پہلی کے مقابلے میں زیادہ خطرناک ھے ، جیسا کہ 1917 سے 1919 تک سپانش فلو کے ساتھ تھا اور لاکھوں افراد ہلاک ھوگئے تھے*
*اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کریں*
*سلامت رھیں ، ماسک پہنیں ، مناسب فاصلہ رکھیں*
*COVID-19*
*__________*
*اس معلومات کو اپنے پاس مت رکھیں ، اپنے اھل خانہ اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔* *تیز بخار، کھانسی، شدید جسم درد، منہ کا کڑوا پن اور سونگھنے، ذائقے کی حس ختم ہونے جیسی علامات تقریباً پورے پاکستان میں پھیل چکی ہیں۔*
*خدارا اپنی حفاظت کریں۔*
*1- ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں*
*2- برف کا استعمال مکمل طور پر بند کردیں*
*3- جوشاندہ پئیں*
*4- سادہ گرم پانی کا بھاپ لیں*
*5- انڈے کھائیں*
*6- انجیر کھائیں*
*7- بادام کھائیں*
*8- لونگ، الاچی، دارچینی کا قہوہ پئیں*
*9- مٹن سوپ پئیں، کالی مرچ ادرک، ہلدی ڈال کر*
*10- دیسی مرغی کا سوپ پئیں، کالی مرچ، ادرک، ہلدی ڈال کر*
*11- کیلشیم کسی بھی صورت میں لازمی لیں*
*12- پانی کا استعمال زیادہ کریں*
*ثواب کی نیت سے گروپ میں شئیرکرناصدقہ جاریہ ھے*
*ﷲ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو*
*اس پیغام کو نظر انداز نہ کریں.*
*جزاکم ﷲ خیراً کثیرا*
27/01/2021
میٹرک سائنس پاس طلبہ کے لئے ایک بہتریں موقع...
26/01/2021
اسگندھ_ناگوری
قد بڑھانے کا نایاب نسخہ صرف ایک بوٹی ہزار بیماریوں سے نجات :
اسگندھ ناگوری بھی ان چند اہم ترین جڑی بوٹیوں میں سے ایک ھے جو انتہائی موثر اور طاقتور ہیں۔اس میں کافی ساری بیماریوں کی شفاء ھے ذیل میں چند نسخے شئیر کر رھی ھوں جو درج ذیل ہیں۔
کمر کے مہروں کا درد جسے ڈسک پرابلم یا مہروں کا گیپ بھی کہتے ہیں
اسگندھ کی جڑھ لیں ایک کلو صاف کر کے کسی برتن میں ڈالکے چار کلو پانی ڈالکر آگ پہ رکھیں۔جب پانی تین پاو رہ جائے چھان کر محفوظ کر لیں۔رات سوتے وقت ایک گلاس نیم گرم دودھ میں آدھی چمچ ڈالکے پی جائیں پندرہ روز۔اوپر مزکورہ ان بیماریوں سے نجات مل جائیگی انشاءاللہ
مشت_زنی،
بچپن کی غلط کاریاں،عضو خاص کی کجی لاغری!
اسگندھ ناگوری
ستاور
بیخ بدھارہ
تخم کونچ
مصری ہموزن پیس کر دو گرام ہمراہ دودھ کھائیں۔صبح شام کھانے کے بعد۔مردانہ طاقت،دھنسی ھوئی آنکھوں،نظر کی عینک کے لئے اکسیر ھے۔
قد_بڑھانے_کے_لئے!
قد بڑھانے میں سب سے بڑی رکاوٹ ٹھائیرائیڈ گلینڈ ھے
اسگند ناگوری
تخم شلجم
مورنگا کے پتے اور پھلی
برادہ سفیدہ(سفیدے کے درخت کے چھال کا چورہ)
خشک دودھ اچھی کمپنی کا
مصری
ہموزن پیس کر دو گرام دن میں تین بار دودھ سے کھانے سے رکا ھوا قد پھر سے بڑھنا شروع ھو جاتا ھے۔اس نسخے میں عمر کی کوئی قید نہیں۔
شوگر_کے_لئے!
مغز پنبہ دانہ اسی فیصد
اسگندھ بیس فیصد پیس کر سفوف چار گرام صبح شام شوگر کے لئے اکسیر ھے۔
عورتوں کا بانجھ پن :
اسگندھ ناگوری کا سفوف دو گرام صبح شام ہمراہ دودھ چالیس دن دیا جائے۔
سفید بال کالے کرنا :
اسگندھ ناگوری کا سفوف دو گرام روزانہ صبح شام ایک سال ہمراہ دودھ کھانے سے سفید بال کالے ھو جاتے ھیں۔
تھائیرائیڈ گلینڈ کا مسلہ :
اسگندھ ناگوری کا سفوف شہد اور کالی مرچ کے ہمراہ چاٹنا غدود ورقیہ کے لئے مفید ھے۔یہ نسخہ تپ کے لئے بھی ھے۔
ماں کے دودھ کے بعد بوہڑ کا دودھ اور پھر اسگندھ ناگوری کا نمبر آتا ھے.
whatsapp no:
03459393908
17/01/2021
Orignal herati zafran desteyab hai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi
Opening Hours
| Monday | 10:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 10:00 - 18:00 |
| Saturday | 10:00 - 18:00 |
| Sunday | 10:00 - 18:00 |
