Da pakhtano Awaz

Da pakhtano Awaz

Share

I love you pukhtoon

19/02/2025

السلام علیکم روجہ مو کم ملک کی راعلہ زما حو الحمدللہ د زل خپل کور کی ۔جواب ضرور راکی

03/02/2025

DA do matkani walk ta Dali ve ... Khalid Sib

25/09/2022

ufffffff
gharabi.......

07/09/2022

ایک taleb نے پاکستان اور افغانستان کے میچ کے مطابق کیا کہا ہے
زیادہ سے زیادہshare۔ کروں

26/08/2022

ہمیں یاد ہے جب تین سال قبل چترال گولین میں عمران خان کی بہن علیمہ خان سیلاب میں پھنس گئی تھی۔ جسے ایک ڈیڑھ گھنٹے کے اندر خصوصی ہیلی کاپٹر بھجوا کر ریسکیو کیا گیا تھا ۔۔۔آج دوبیر کوہستان خیبر پختونخواہ خان کی صوبائی حکومت میں پانچ بھائی سیلابی ریلے کے بیچوں بیچ پورے چار گھنٹے زندگی اور موت کے درمیان جھولتے رہے، سوشل میڈیا پر بھرپور دہائیوں کے باوجود صوبائی حکومت ایک ہیلی کاپٹر پشاور سے نہ بھیج سکی جسے آنے اور جانے میں فقط ایک سے ڈیڑھ گھنٹہ ہی لگتا۔ یوں بیچ منجھدار ایک ہی خاندان کے چار جوان دیکھتے ہی دیکھتے سیلابی موجوں کے نذر ہوگئے اور ایک ادھ مرے کو سیلاب خود ہی کنارے چھوڑ گیا ۔۔

ہمیں ان چاروں جوانوں کی اس اندوہناک موت پر نہیں، ہمیں مل بیٹھ کر ریاست اور نظامِ حکومت، حکمران اور ان میں منقسم رعایا کی بے حسی اور ناکامی پر بین کرنا چاہیئے۔ مل کر سر پیٹنا چاہیئے، اور دردناک ایسے انجام کی اپنی اپنی باری کا انتظار کرنا چاہیئے ۔۔۔ !

26/08/2022

Trai اللہ اکبر

24/08/2022

اللّٰہ ناراض ہے 😔⁦🙏🏼⁩یا اللّٰہ ہمارے وہ گناہ معاف فرما جس کی وجہ سے ساری امت مسلمہ آج مصیبت میں ہے
آمین⁦🙏🏼⁩
plz share

05/08/2022

First video please support ⬆️

27/07/2022
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Peshawar