Umar khan Welfir trust
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar khan Welfir trust, Beauty, cosmetic & personal care, Peshawar.
12/05/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بھائی کا گھر بارش کی وجہ سے حراب ھوا ھے اور اب رھنے کے قابل نہیں ہیں آگر کوئی آللہ کا بندہ ۔اس بھائی کی مدد کرنا چاھتا ھے تو ھم سے رابطہ کرے ھم اس کو بھائی کے گھر لے جاےنگے ۔پھر وہ حود کرتے ہیں یا اس بندے کو پیسے دیتے ہیں اسکا کمراہ گیر نے کی قریب ھے اور چار دیواری پہلے ھی گر گیا ھے ۔
شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک بندے نے میسج سنڈ کیا ھے کہ ھمارے علاقے میں ایک بیواہ ھے جس کے دو بجے ھے گھر اپنا ھے لیکن کمرہ حراب ھے اور بارش میں پانی ٹپکتا ہے ۔اسلئے آگر کوئی بندہ اس بیواہ کی مدد کرنا چاھتا ھے تو رابطہ کرے ھم ان کو ڈائریکٹ ان گھر پر لے جانیگے اور وہ حود آپنے ھاتھوں سے اس کی مدد کرے
شکریہ آپکا بھائی
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ھم اپنے پیج کے توسط سے لوگوں کی مدد کرتے ہیں ۔لیکن پہلے ھم معلومات کرتے ہیں کہ آیا یہ بندہ واقعی ضرورت مند ھے ۔پھر ھم آپنے ڈونرز کو انویٹ کرتے ۔اور وھی دوست جو ھمارے ذریعے پھر مدد کرتے ہیں ۔یا وہ لوگ حود مدد کرتے ہیں ھم انکو صرف معلومات دیتے ہیں ۔اکثر کچھ لوگ ھم سے رابطہ نمبر لے لیتا ھے اور پھر وہ ان لوگوں کو تنگ کرتے ہیں اس لئے زیادہ تر لوگ ھمیں کہتے ہیں کہ ہمارا نمبر کسی کونہ دے ۔اسلئے کبھی کبھی ھم بھی حیران و پریشاں ھو جاتے ھے کہ کچھ لوگ حیرات میں بھی گناہ کرتے ہیں ۔ حیر یہ تو بات سے بات نکلی ۔اگر کسی نے حیرات زکوٰۃ دینا ھے یا کسی کو ضرورت ھے تو ھم سے رابطہ کرے اور تمام معلومات دئے تاکہ ھم آپنے ڈونرز کو بتادے۔ اور وہ لوگ ضرورت مندوں کی مدد کرے ۔پراڈی اور فضول لوگ تنگ نہ کریں
شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک مریض ھے جو کہ سعودی عرب میں ھے ۔اسکو ٹکٹ کیلئے مدد کی ضرورت ھے ۔
انباکس میں رابطہ کرے
شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ پیج صرف ان غریبوں کے لئے بنایا ۔جومدد کے مستحق ہیں ۔اپ لوگ ان کی مددکیا کرے
شکریہ
تمام دوستوں کو اپیل ھے کہ زیادہ سے زیادہ شیر کرو تاکہ اس بھایی کی مدد ھو سکے یہ بھایی ریاض میں ھے اور پاکستانيوں بھجنا ھے تاکہ صاحب حثیت لوگ اسکی پاکستان بھجنے میں مدد کرے شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
