Paracha Nursery Farm tarnab farm Peshawar

Paracha Nursery Farm tarnab farm Peshawar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Paracha Nursery Farm tarnab farm Peshawar, Beauty, cosmetic & personal care, G . T . Road TarnabFarm peshawar, Peshawar.

01/06/2023
Photos from Paracha Nursery Farm tarnab farm Peshawar's post 17/02/2022
Photos from Paracha Nursery Farm tarnab farm Peshawar's post 10/01/2022

#پھلوں کی #ملکہ #آڑو
سے اب #پنجاب کے گرم علاقوں میں خوب پیداوار لی جا رہی ھے، پنجاب کی آب و ہوا میں لگے ہوئے آڑو کا پھل سوات کے آڑو سے تقریباََ ڈیڑھ دو مہینے پہلے پک کر تیار ہو جاتا ہے. اگیتا ہونے کی وجہ سے منڈی میں اس کو بہت اچھا ریٹ ملتا ہے. آڑو کے باغ کی دیکھ بھال نہائیت آسان اور کم محنت مانگتی ہے. پنجاب میں بہت سے کاشتکاروں نے آڑو کے باغات لگا رکھے ہیں اور اس کا باغ لگانے کا خرچہ بھی بہت کم ھے۔گرم علاقوں کی تجربہ شدہ کامیاب ورائٹیاں اور ہیں۔
آڑو میرا یا ریتلی میرا ،بھاری میرا زمین جس میں کلر نہ ہو اور پانی جلد جذب کر جاتی ہو میں لگایا جاسکتا ھے
آڑو کا مطلوبہ PH لیول 6 سے 8 ھے
آڑو کے پودے لگانے کا بہترین وقت 15 جنوری سے 15 فروری ھے۔
آآڑو کے پودے لگانے کے لئے قطار سے قطار اور پودے سے پودے کا فاصلہ فارمر کی باغ کی مینجمنٹ کپیسٹی اور وسائل کے مطابق ترتیب دیا جانا چاہیے۔
ترناب فارمر اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے #آڑو، #آلوبخارا، #خوبانی، #ناشپاتی #انگور #انار #انجیر #زیتون #لیمن #کینو #مسمبی #شکری #مٹھا #ریڈبلڈ #فالسہ #آم #امرود #بیر #زیتون سمیت تمام پھلدار اور پھولدار نباتاتی پودے کے باغات کم ترین قیمت پر گارنٹڈ ورایٹی کے پودے پورے ملک میں لگانے والا ادارہ ھے۔ الحمدللہ کھاد ،پانی ،سپرے کھاد ،شاخ تراشی اور مارکیٹنگ کے لیے فارمر کو بھی معلومات مہیا کی جاتی ہیں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

G . T . Road TarnabFarm Peshawar
Peshawar