Peshawar.pk

Peshawar.pk

Share

A platform that provides latest news/updates/developments/notifications and much more you are looking for.

24/10/2023
09/05/2023

مشتعل مظاہرین نے ریڈیو پاکستان پشاور میں قائم چاغی کے پہاڑ کی یادگار کو آگ لگا دی...

09/05/2023

بریکنگ

رینجرز نے عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کرلیا

22/03/2023

22-03-2023

Ramzan Timings of Water Supply



Local Government Elections & Rural Development Department KP

22/03/2023

حکومت خیبر پختونخوا نے ماہ رمضان میں سرکاری دفاتر کے لیے دفتری اوقات کار کا اعلامیہ جاری کر دیا۔

29/06/2022

آج ملک بھر میں ذی الحجہ 1443 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ذی الحج جمعہ یکم جولائی کو ہو گی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی اور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

06/05/2022

پی ڈی ایم اے اپڈیٹس

۔خیبرپختونخوا میں اگلے ہفتے سے شدید گرمی کی لہر کی پیش گوئی۔محکمہ موسمیات

۔صوبے کے بیشتر علاقوں خصوصاً جنوبی علاقوں میں اتوار سے دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

۔دن کا درجہ حرارت (زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت) معمول سے 07-09 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات

۔‎پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کر دیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔گرمی اور خشک موسمی حالات سے ہیٹ اسٹروک اور آبی ذخائرپر پانی کے دباؤ کا سبب بن سکتے ہیں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ زیادہ درجہ حرارت صوبے کے بالائی علاقوں میں برف پگھلنے میں اضافہ جبکہ دریاؤں کا بہاؤ کو بڑھا سکتا ہے۔مراسلہ

۔ کسان فصلوں کے لیےپانی کا مناسب انتظام کریں۔پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔ عوام سورج کی روشنی میں باہر نکلتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈی جی پی ڈی ایم اے

۔تمام متعلقہ ادارے ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہیے۔ پی ڈی ایم اے مراسلہ

۔پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے، عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ہماری ہیلپ لائن 1700 پر دیں۔ ‎تیمور علی
‎میڈیا کوآرڈینیٹر (فوکل پرسن)
پی ڈی ایم اےخیبرپختونخوا

27/04/2022

حکومت کی جانب سے عید الفطر کے لئے سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

12/04/2022

خیبر پختونخوا کے سرکاری ملازمین کے لئے وزیر اعلی محمود خان کا بڑا اقدام۔

سرکاری ملازمین کے لئے ڈسپیریٹی ریڈکشن الائنس کی منظوری۔
▪ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس بنیادوں تنخواہ کے 15 فیصد کے برابر ہوگا،لاؤنس گریڈ 1 تا 19 کے ملازمین کو دیا جائے گا جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا، محمود خان


۔

▪خیبر پختونخوا اپنے ملازمین کا ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس دینے والا پہلا صوبہ ہے،موجودہ حالات میں سرکاری ملازمین کو درپیش مشکلات کا بخوبی ادراک ہے، محمود خان
▪ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس سرکاری ملازمین کا دیرینہ مطالبہ تھا جسے ہماری حکومت نے پوری کی، مشکل مالی صورتحال کے باوجود پچھلے سال بھی ہم نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کیا تھا، محمود خان
▪صوبائی حکومت سرکاری ملازمین کو ریلیف دینے کا سلسلے آئندہ بھی جاری رکھے گی، محمود خان

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Peshawar