Sumaira Malik

Sumaira Malik

Share

���

*_ᵗʳᵘˢᵗ ᴀʟʟᴀʜ ʰᵉ ʷⁱˡˡ ⁿᵉᵛᵉʳ ᵈⁱˢᵃᵖᵖᵒⁱⁿᵗ ʸᵒᵘ_���*

15/05/2026

لباس "جسم" کا اور سوچ "روح" کا پہناوا ہوتی ہے ، لہذا دونوں کو صاف اور عمدہ رکھیں 🌹

14/05/2026

?

14/05/2026

*اگر کوئی دل سے پیش ارہا ہے تو آپ کا اُس کے ساتھ دماغ سے پیش آنا "کم ظرفی" ہے 🥀*

11/05/2026

‏ذرا بھی فرق نہیں ہوبہو دھڑکتا ہے
‏یہ دل نہیں میرے سینے میں تُو دھڑکتا ہے

‏🤎🖤

09/05/2026

کھیل کے میدان میں سنچری اسکور کرنا اپنی جگہ، لیکن ہزاروں نامحرموں کے سامنے مردانہ وار سجدہ کرنا نہ تو اسلام کے وقار کے مطابق ہے اور نہ ہی شرعی طریقہ کار کے۔ اسلام نے عورت کے سجدے کا ایک مخصوص اور باحیا طریقہ بتایا ہے، مگر یہاں ہر معاملے میں مردوں کی نقل کر کے دین کی غلط تصویر پیش کی جا رہی ہے۔
​یاد رکھیں! اللہ کا شکر اسی طریقے سے قبول ہوتا ہے جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے بتایا ہو۔ خوشی میں اندھے ہو کر دین کی حدود پامال کرنا جہالت کی انتہا ہے۔"

01/05/2026

*کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی*🙂🫶
*کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا*💔🫠

30/04/2026

ایک سوال: محبت ضروری ہے یا نکاح…؟
جواب کمنٹ میں دو 👇🔥
♥️

28/04/2026

میرے لیے ایک لائن 😊
کچھ بھی بولو بس گالی نہیں دینا🙂

💯
Ten unknown Facts About
1. The first film ever made was "Roundhay Garden Scene" in 1888, directed by French inventor Louis Le Prince.
2. The first Hollywood film was "The Squaw Man" in 1911, directed by Oscar Apfel and Cecil B. DeMille.
3. The first 3D film was "The Power of Love" in 1922, directed by Nat G. Deverich and Harry K. Fairall.
4. The first film with sound was "The Jazz Singer" in 1927, directed by Alan Crosland.
5. The longest film ever made was "Ambian" in 2016, directed by Anders Weberg, with a runtime of 720 hours.
6. The highest-grossing film of all time is "Avengers: Endgame" in 2019, directed by Anthony and Joe Russo.
7. The most Academy Awards won by a single film is 11, achieved by "Ben-Hur" in 1959, "Titanic" in 1997, and "The Lord of the Rings: The Return of the King" in 2003.
8. The first film to feature a computer-generated image (CGI) was "Westworld" in 1973, directed by Michael Crichton.
9. The first film to use motion capture technology was "The Lord of the Rings: The Fellowship of the Ring" in 2001, directed by Peter Jackson.
10. The highest-paid actor of all time is Keanu Reeves, with a salary of $250 million for "The Matrix" trilogy.

27/04/2026

Good night beautiful and lovely friends 😘😘😘

25/04/2026

کائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے
جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا

24/04/2026

اصل میں Sexual فرسٹریشن اتنی زیادہ ہــــے کہ
کسی بھی دفتر محکمــــے میں
کسی کو تھوڑی سی بھی طاقت ملتی ہـــے
تو وہ اپنی طاقت کو اپنی جنسی بھوک مٹانے کے لیئـــے استعمال کرتا ہے اور اُسکا سب سے پہلا شکار
اس کے ماتحت کام کرنے والی
لڑکیاں اور عورتیں ہوتی ہیں ،
عورت جتنی جوان ، خوش شکل ، ماتحت ہو گی
وہ اتنا تگڑا شکار ہو گی
باس اور افسر کی اس پر سب سے زیادہ نظر ہو گی
وہی نشانے پر ہو گی.

پھر وہ جنسی درندہ ہر حربہ استعمال کرے گا
کسی طرح اُسکی جنسی بھوک مٹ جائے
چاہے دوسری تیسری چوتھی پانچویں شادی کرنی پڑے ، اسلام کا لبادہ اوڑھنا پڑے ، استحصال کرنا پڑے ،
دھمکیوں ، آرڈرز ، پننشمنٹ سے کام چلانا پڑے ، بس va**na ملنی چاہے کسی بھی صورت میں کسی بھی قیمت پر ، تقریباً پاکستان میں ہر جگہ
ہر دفتر ہر محکمے میں یہی کھیل کھیلا جاتا ہــــے
زاتی تجربہ 😭😭

تعریف کے نام پر ہراسانی، ترقی کے نام پر دباؤ، اور انکار پر دھمکیاں۔ کبھی مذہب کا سہارا لیا جاتا ہــــے،
کبھی اختیار کا، اور کبھی خوف کا۔
مقصد صرف ایک: استحصال۔

یہ مسئلہ چند افراد تک محدود نہیں رہا،
بلکہ ایک کلچر بنتا جا رہا ہــــے—
اور سب سے خطرناک بات یہ ہـــــے کہ
اکثر لوگ خاموش رہتے ہیں،
دیکھتے ہیں مگر بولتے نہیں۔

یہ پوسٹ کسی ایک شخص کی نہیں،
ایک تلخ حقیقت کی عکاسی ہے۔

اگر ہم نے اس کے خلاف آواز نہ اٹھائی تو یہ درندگی مزید عام ہو جائے گی۔
خاموشی اس ظلم کی سب سے بڑی ساتھی ہـــــے۔
اب وقت ہے کہ اس خاموشی کو توڑا جائے۔

پوسٹ شیئر کرکـــے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Peshawar