Manki Sharif khadmat gar
sociology
28 ممالک میں اذان کے مقابلے میں پہلی پوزیشن لینے والا بچہ
اذان کعبہ کی طرح خوب صورت آواز میں اذان
#خیبرپختونخواہ کا عظیم الشان سالانہ #جلوس جس میں ہزاروں عشاقان مصطفی ٰ صلی اللہ علیہ وسلم سجادہ نشین ولی عہد پیر صاحب آف مانکی شریف علامہ پیرزادہ محمد جنید آمین صاحب کے زیرسرپرستی میں نکلے اور اپنے آقائے کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت پر #خوشی کا اظہا ر درود وسلام کی صداؤں اور #تاجدارختم نبوت زندہ باد زندہ باد کے نعروں کی گونج فضاؤں میں بلند کیے اور اپنے آقائے کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اپنے #حقیقی محبت و عشق کا ثبوت دیا
زیرصدارت پیرزادہ نبی آمین صاحب ، دیگر علماء کرام مشائخ صاحبان مبارکان مریدین محبین پیرزادہ گان صاحبزادگان نے شرکت
#خیبرپختونخواہ کا عظیم الشان سالانہ #جلوس جس میں ہزاروں عشاقان مصطفی ٰ صلی اللہ علیہ وسلم سجادہ نشین ولی عہد پیر صاحب آف مانکی شریف علامہ پیرزادہ محمد جنید آمین صاحب کے زیرسرپرستی میں نکلے اور اپنے آقائے کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت پر #خوشی کا اظہا ر درود وسلام کی صداؤں اور #تاجدارختم نبوت زندہ باد زندہ باد کے نعروں کی گونج فضاؤں میں بلند کیے اور اپنے آقائے کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اپنے #حقیقی محبت و عشق کا ثبوت دیا
زیرصدارت : پیرزادہ نبی آمین صاحب ، دیگر علماء کرام مشائخ صاحبان مبارکان مریدین محبین پیرزادہ گان صاحبزادگان نے شرکت
shaib of manki sharif
پیر اف مانکی شریف پیر شمس الآمین صاحب اور ولی عہد پیر آف مانکی شریف پیرذادہ محمد جنید آمین صاحب کا یونین کونسل اضاخیل میں حجی عباد خان اور حاجی میرگل کے حجرے آمد پیر اف مانکی شریف نے دعائے خیر کی اور دونوں خاندانوں کو صلح پر مبارکباد دی
ماشاءاللہ💖 بشکریہ : جناب محمد علیم قادری صاحب خادم مرکزی اولیاء دربار آستانہ عالیہ قادریہ غوثان مانکی شریف 💖
یونین کونسل اضاخیل میں پیرزاده جنید آمین ممبر اسلامی نظریاتی کونسل کی صدارت میں ۱۲ ربیع الاول کے حوالے ریلی کا انعقاد علاقہ مکین و عاشقان رسول صلى اللہ علیہ والہ وسلم کی شرکت
نایاب ویڈیو مو ضو ع نعت شریف
پشتو بیان شھید اھلسنت علامہ نورالدین کادری صاحب
28/08/2024
Umrah Mubarakbaad at Pir AbdulMalik Qadri's residence❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar