New Shafi Dawa Khana

New Shafi Dawa Khana

Share

نیوشافی دواخانہ تمام بیماریوں کا علاج قدرتی جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے
ایڈريس: على پلازه نوتهيه پشاور صدر
Mobile No:03129199130

Welcome to New Shafi Dawa Khana, a trusted name in herbal and natural healthcare. We specialize in providing traditional Unani and herbal treatments for a wide range of health concerns. Our aim is to offer safe, effective, and affordable natural remedies that help the body heal from within. At New Shafi Dawa Khana, we believe in treating the root cause of illness rather than just the symptoms. All

01/11/2025

🔥 اصل طاقت محسوس کریں Summit Shilajit کے ساتھ! 🔥
ہمالیہ کی خالص توانائی جو آپ کا اسٹیمنا، فوکس اور اعتماد بڑھائے — قدرتی انداز میں 💪

✨ 100٪ قدرتی اور خالص ہمالیہ شلاجیت
💪 طاقت، توانائی اور پرفارمنس میں اضافہ
🧠 روزمرہ فوکس اور کارکردگی بہتر بنائے
⚖️ وزن: 30 گرام
💰 قیمت: صرف 3500 روپے ( ❌ 500 روپے کی بچت 💸)
🚚 پاکستان بھر میں کیش آن ڈیلیوری دستیاب! 🇵🇰
💥 ابھی آرڈر کریں اور اپنی اصلی طاقت کو جگائیں! 💪

29/10/2025

بالوں کی حقیقی خوبصورتی کا راز! ✨
خالص جڑی بوٹیوں سے بھرپور نوور اینڈ ذُلف شیمپو اور ہیئر آئل اب آپ کی رسائی میں! 🌿
کیا آپ بھی اپنے بالوں کی کمزوری، گرنے اور خشکی کی پریشانی سے پریشان ہیں؟ اب پریشان مت ہوں! ہمارا 100% خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ شیمپو اور آئل آپ کے بالوں کو مضبوط، چمکدار اور گھنا بنانے کے لیے آیا ہے۔
خصوصی پیشکش:
🧴نور اینڈ ذلف ہربل شیمپو: صرف 1500 روپے
💧 نور اینڈ ذلف ہربل ہیئر آئل: صرف 1500 روپے
✨ ڈبل ڈیل! شیمپو + آئل کا سیٹ: صرف 2500 روپے!
📉 یعنی آپ کو 600 روپے کی بچت!
کیوں خریدیں نوور اینڈ ذلف؟
✅100% ہربل - کوئی کیمیکلز نہیں! 🍃
✅ اگر آپ کے بالوں پر اثر نہ ہو تو پوری قیمت واپس! 💯 (چاہے آپ نے زیادہ استعمال کر لیا ہو)
✅ مکمل طور پر محفوظ اور قدرتی اجزاء پر مشتمل۔
✅ مفت ہوم ڈیلیوری 🚚
✅ کیش آن ڈیلیوری دستیاب ہے۔ 💵
ابھی 'Shop Now' کے بٹن پر کلک کریں اور اپنے بالوں میں جادو محسوس کریں! 🛒
👉 .آفر محدود وقت کے لیے ہے، جلدی کریں! ⏳

06/10/2025
29/06/2025

بگڑے ھوئے سوزاک کا مکمل علاج
سوزاک کا سبب عام طور پر زنا کاری ھی ھے جب اپ گناھوں سے باز نہیں اتے تو قانون قدرت حرکت میں ا جاتا ھے اور مختلف امراض جن میں سوزاک اور اتشک سرفہرست ھیں سے سزا کا کوڑا برسایا جاتا ھے
علاج قانون مفرد اعضاء کے تحت
6 اکسیر
1۔ ملین
1۔ اکسیر
مرض میں شدت کی صورت میں 1۔ تریاق بھی دیا جا سکتا ھے
غذا میں اعصابی غذائیں ھی دیں
تیر بہدف علاج ھے الحمدللہ بگڑے ھوئے مریضوں کا علاج بھی انہی نسخہ جات سے کر چکا ھوں
فائدہ اٹھائیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں
حکیم ضیاالحق

20/05/2025

خون گاڑھا, کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائڈ کی زیادتی۔

سستی ہونا، سیڑھیاں چڑھتے ہوئے سانس چڑھتا ہے ۔ چند قدم چلنے سے سانس چڑھتا ہے۔ کام کرنے کو دل نہیں کرتا۔ نیند بہت آتی ہے، صبح آنکھ نہیں کھلتی۔ جسم میں کمزوری محسوس ہوتی ہے،بلڈ پریشر کا زیادہ رہنا۔
کولیسٹرول کی شرح زیادہ ۔
لپڈ پروفائل ٹیسٹ چیک کرائیں ۔

پہلے دن چیک کرالیں اور اگر ریشو زیادہ ہو تو
السی 30 گرام
سونف 10 گرام
دارچینی 5 گرام
ان کو پیس کر باریک پاوڈر بنائیں ۔
ایک چھوٹا چمچ دہی میں ملا کر کھائیں۔
صبح نہار منہ استعمال کریں۔
15 دن استعمال کرنے کے بعد دوبارہ رپورٹ کروائیں۔
انشااللہ کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈ کی مقدار نارمل ہوجاۓ گی۔
آزمائش شرط ہے۔

26/03/2025

پیٹ کے کسی بھی قسم کے درد مثلا پتہ درد، گردہ درد کیلئے
ھوالشافی۔)
اجواٸن دیسی نیم بریاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔١٠٠گرام
سہاگہ بریاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٥٠گرام
میٹھا سوڈا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٥٠گرام
مرچ سیاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٢٥گرام
تمام ادویات کا سفوف مثل غبار کر کے کسی ایٸر ٹاٸٹ شیشی میں محفوظ رکھیں۔۔.
فواٸد و استعمال۔۔۔/
پیٹ کی کسی بھی قسم کی درد مثلا پتہ درد، گردہ درد، اپینڈکس درد، معدہ درد، آنتوں میں درد وغیرہ میں بلا مبالغہ فقط پانچ منٹ میں درد سے تڑپتا ہوا مریض سکون محسوس کرتا ہے۔۔۔
ایک گرام سے تین گرام تک دوا نیم گرم پانی سے،
ان شاء اللہ پانچ منٹ کے اندر اندر درد موقوف ہو جاتی ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00