Ahmad Khani

Ahmad Khani

Share

جب تک جسم میں روح موجود ہے حق اور سچ کے لیے لڑتا رہوں گا اور ظلم کے خلاف اواز اٹھاتا رہوں گا ✊۔

مرشد عمران خان کا دیوانہ۔
🇧🇫🇵🇰🫶

13/12/2025

اؤ ہم سب عمران خان کی ایک مضبوط اواز بن جائیں
میں نے واٹس ایپ گروپ بنایا ہےصرف پی ٹی ائی ٹائیگر ہی جوائن کر سکتے ہیں
لینک کمنٹ👇

07/12/2025

‏"آپ کی نسلیں ختم ہوجائیں گے عمران خان کا نام رہے گا، جو بھی آپ بیانیہ بناو گے وہ آپ کے منہ پر ماریں گے."

صوبائی صدر جنید اکبر

Photos from Ahmad Khani's post 06/12/2025

پبلک انٹرسٹ کون

02/12/2025

‏🚨 میڈیا کو فکر پڑی ہے کہ انڈین چینل کو انٹرویو کیوں دیا ہم پوری دنیا کو انٹرویو دیں گے آپ لوگ یہ سوال کیوں نہیں کرتے کہ اتنا بڑا لیڈر عمران خان اس سے ملاقات کیوں نہیں ہوتی آپکو انڈین چینل کی پڑی ہوئی ہے۔

علیمہ خان

27/11/2025

اڈیالہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری لائی جارہی ہے
پاکستانیوں جاگتے رہو

25/11/2025

" کل میں اور میری تمام فیملی پشاور سپورٹس کمپلیکس آئیں گے جہاں ہم اپنے شہداء کے لیے دعا کریں گے تمام پاکستانیوں کو کہوں گی آپ بھی وہاں پہنچیں " علیمہ خانم کا اڈیالہ سے جاتے ہوئے پیغام

25/11/2025

‏🚨اہم ترین

اڈیالہ کے باہر قیدی وینز منگوائی گئی ہیں اور ساتھ آنسو گیس شیل منگوائے گئے ہیں، یہ کچھ بھی کریں ہم کھڑے رہیں گے ، شوکت بسرا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Peshawar