Mast malángii
06/06/2025
کوہاٹ، سابق وفاقی وزیر و سینیٹر عباس آفریدی گیس لیکج دھماکہ سے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے
جاں بحق
عباس آفریدی کی نماز جنازہ بابری بانڈہ کوہاٹ میں ادا کی جائے گی، سینیٹر عباس آفریدی گزشتہ شام اپنے حجرے میں بیٹھے تھے کہ اچانک گیس لیکج کا دھماکا ہوا جس میں عباس آفریدی دیگر تین ساتھیوں سمیت زخمی ہوگئے تھے
05/06/2025
ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی حیثیت اب سیاسی لاشوں سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے
ان کو اپنے اصل ٹھکانے لندن واپس چلے جانا چاہیئے، پاکستانی عوام نے سمبڑیال انتخابات میں ایک مرتبہ پھر ثابت کیا کہ ظلم کے ذریعے ان کا نظریہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا، عمران خان کا پیغام
04/06/2025
◀️ آپریشن سندور میں ہونے والا نقصان حاصل ہونے والے نتائج سے زیادہ اہم نہیں: جنرل انیل چوہان
◀️ ’سات مئی کو حملوں کے پانچ منٹ بعد پاکستان کو بتا دیا تھا‘
◀️ ’پاکستان کا آپریشن آٹھ گھنٹے میں ناکام ہوا تو پھر وہ مذاکرات کی میز پر آ گیا‘
تفصیلات
04/06/2025
سالگرہ کے دن کیک لے کر ملنے گیا لیکن۔۔ ثنا یوسف کی جان کیوں لی؟ ملزم نے ساری کہانی اگل ڈالی...
04/06/2025
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن ان چیف بن گئے ہیں، پہلے بھی سارے فیصلے وہ خود کرتے تھے، آگے بھی وہی کرتے رہیں گے۔
مکمل خبر:
04/06/2025
غزہ میں امدادی تقسیم کے مراکز کی طرف جانے والی سڑکیں جنگی زون قرار، امداد کی تقسیم کے مراکز بھی ایک روز کے لیے بند رہیں گے
مکمل خبر لائیو پیج پر:
04/06/2025
بھارت کے 20 طیارے لاک کئے تھے لیکن تحمل کا مظاہرہ کیا اور صرف 6 گرائے
پاکستان کا پانی روک لیا جائے تو ہم کیسے خاموش بیٹھ سکتے ہیں؟ بدقسمتی سے ہم اس نہج پر آچکے ہیں کہ نئی جنگ شروع ہوسکتی ہے، جنگ چھڑی تو اثر پوری دنیا پر پڑے گا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی نیوزکانفرنس
03/06/2025
سمبڑیال الیکشن میں ان کو بھرپور شکست ہوئی اسی لیے کھلم کھلا دھاندلی کی، عمران خان
اس ضمنی الیکشن میں اگر یہ شکست قبول کرتے تو سکندر سلطان راجہ کو 8 فروری میں شکست قبول کرنا پڑتی، جب بھی دباؤ بڑھتا ہے مجھے ڈیلیں بیھج دیتے ہیں؛ سابق وزیراعظم کی جیل میں گفتگو
03/06/2025
کراچی،ملیر جیل سے 200 سے زائد قید ی فرار، ایک ہلاک 3 ایف سی اہلکار زخمی، قیدیوں کی گرفتاری کیلئے آپریشن جار
پیر کی رات زلزلے کے دوران نقصان سے بچنے کیلئے قیدیوں کو بیرکوں سے باہر بٹھایا گیا تھا، زلزلے کے باعث ہنگامہ آرائی شروع ہوئی قیدیوں نے پولیس اہلکاروں سے ہاتھا پائی کی اور اسلحہ چھین کر فائرنگ کی اور جیل سے فرار ہوگئے، جیل کے اطراف اور اندر شدید فائرنگ کی آوازوں سے علاقہ لرز اٹھا
03/06/2025
سندھ طاس معاہدے پر حملہ منظور نہیں،اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بنوں گا
پانی ہماری زندگی ہے اس پرکوئی کمپرومائز قبول نہیں، بھارت کو کسی بھی بہانے اپنی سرحدوں کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
03/06/2025
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان موجودہ تنازع 1971کے بعد سب سے بڑا تصادم ہے
دونوں ملکوں میں کشیدگی کافی عرصے تک برقرار رہے گی، انڈیا چاہتا ہے کہ دنیا صرف دہشتگردی پر توجہ دے لیکن دنیا کو سب سے زیادہ فکر نیوکلیئر ہتھیاروں کی ہے۔ سینئر تجزیہ کار برائے جنوبی ایشیاء مائیکل کوگلمین
