Riwaj Beauty Salon
Riwaj Beauty Salon is a full service beauty salon for men. Providing services for Hair Styling, Coloring, Facials, Charcoal Face Mask and much more...
اکثر گھروں میں یہ دیکھا گیا کہ بچے جوان ہو جاتے ہیں لیکن والدین ان کی شادی کی طرف توجہ ہی نہیں دیتے لڑکے کی عمر 25 سال سے گزر گئی ہوتی ہے لیکن والدین کہتے ہیں کہ لڑکا ابھی چھوٹا ہے یہ کہتے کہتے لڑکا 30 سال کی عمر تک پہنچ جاتا ہے پھر اکثر والدین کچھ حرکت میں آتے ہیں اور لڑکے کی شادی کا صرف سوچنا شروع کرتے ہیں اس سوچنے سوچنے میں ہی دو تین سال گزر جاتے ہیں پھر یہ رشتے کی تلاش شروع کرتے ہیں کہیں ان کو لڑکی پسند نہیں آتی اور کہیں لڑکی والوں کو لڑکا پسند نہیں آتا اسی دوران دو تین سال اور بھی گزر جاتے ہیں اور لڑکے کی عمر 40 سال کے قریب ہو جاتی ہے۔
اس کے بعد یہ ہوتا ہے کہ والدین کمزور ہو جاتے ہیں لڑکا اپنے والدین کی خدمت میں لگا رہتا ہے والدین بھی رشتے کی کوشش کرتے رہتے ہیں لیکن یہ صرف کوشش ہی رہ جاتی ہے کیونکہ والدین میں پھر خود کہیں آنے جانے کی ہمت نہیں ہوتی۔۔۔
بالآخر والدین کسی خالہ یا پھوپھو کو کہتے ہیں کہ میرے بیٹے کے لیے کوئی لڑکی دیکیھیں وہ اگر کوئی دیکھ لیں تو پھر جو بھی ہو جیسی بھی ہو لڑکے کی شادی کر دی جاتی ہے۔۔۔
شادی تو ہو گئی لیکن کیا ہوا جوانی نکل گئی۔۔
نقصان کس کا ہوا۔۔۔۔۔۔لڑکے کا
ذمہ دار کون۔۔۔۔۔۔والدین
آپ مجھ سے لاکھ اختلاف کریں لیکن والدین اپنی اولاد کے ذمہ دار ہیں والدین اپنی اولاد کی پرورش کرتے ہیں ان کو کسی قابل بناتے ہیں والدین کی یہ بھی ذمہ داری ہے کہ اپنے بیٹے کے لیے وقت پر اچھا رشتہ تلاش کریں اور اپنے بیٹے کا گھر آباد کریں۔
01/11/2020
EID
MUBARAK
18/07/2019
A statue in Japan.
Your weight value is not the number of kilograms or size, but the number of books you read.
www.masia.pk
19/04/2018
Riwaj Beauty Saloon for Men interior photos
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
Opening Hours
| Monday | 06:00 - 23:00 |
| Tuesday | 06:00 - 23:00 |
| Wednesday | 06:00 - 23:00 |
| Thursday | 06:00 - 23:00 |
| Friday | 06:00 - 23:00 |
| Saturday | 06:00 - 23:00 |
| Sunday | 06:00 - 23:00 |
