Peshawar Front
Entertainment | current Affairs | News Upates | Peshawar KPK | Pakistan 1st |
پخیر راغلے
13/05/2026
(پی ٹی ائی کے کارنامے 😅😂 یہ حقیقی آزادی والے )
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی حاجی اقبال آفریدی کے بیٹے کی جانب سے ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر اٹلی جا کر اسائلم اپلائی کرنے کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔
اگر یہ خبر درست ہے تو یہ ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔
عوام یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا بااثر افراد کو سہولیات کا غلط استعمال کرنے کی اجازت ہونی چاہیے؟ قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔
خیبر کے ایم این اے اقبال آفریدی کو وضاحت کرنا چاہئے اور ان جیسے لوگوں کے منہ بند کرنا چاہئے۔
پشاور میں 30 کروڑ روپے سے شروع ہونے والے گلی کوچے میں لگنے والے لائٹنگ پراجیکٹ کو سٹارٹ ہونے سے پہلے ہی بند کر دیا گیا،
پہ غلو مو سر دے 😭
دورہ روڑ آفريدی آباد محلا مسلم آباد رشيد گھڑی ميں سنيچررو نے 16 سال بچے سے موبائل چين ليا۔
دوآبہ میں آسمانی بجلی گرنے کے مناظر اللہ اکبر
13/05/2026
رِ پاکستان کی جانب سے ملنے والا تمغۂ امتیاز میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔
یہ صرف شاہد آفریدی کا نہیں بلکہ پوری پاکستانی قوم کا اعزاز ہے ❤️🇵🇰
آپ لوگوں کی محبت، دعاؤں اور سپورٹ نے ہی مجھے یہاں تک پہنچایا۔
یہ ایوارڈ اُن شہداء کے نام بھی ہے جنہوں نے وطن کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دی۔
اسلامیہ کالج پشاور میں طلباء کا خواتین اساتذ کو حراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا۔
🚨🚨
نیوز الرٹ:
افغانستان: صوبہ بدخشاں میں افغان طالبان کے خلاف احتجاج، 4 شہری جاں بحق، 38 زخمی
اطلاعات کے مطابق افغان طالبان کے خلاف احتجاج کے دوران طالبان کی فائرنگ کے نتیجے میں ضلع ارگو میں دو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوئے
ضلع شکی میں بھی دو افراد جاں بحق جبکہ پندرہ زخمی ہوئے
ضلع خاش میں پندرہ افراد زخمی ہوئے، جبکہ ضلع جرم میں تین افراد زخمی اور دو افراد گرفتار ہوئے ہیں
ذرائع کے مطابق طالبان کی فائرنگ سے see more
الرٹ عیدالاضحٰی قریب آ رہی ہے، جانور خریدتے وقت مکمل تسلی کریں، رقم اچھی طرح چیک کریں اور جعلی کرنسی سے ہوشیار رہیں۔
سرائے نورنگ پھاٹک دھماکے میں 9افراد کے شہید جبکہ22کے زخمی ہونے کی اطلاع، جن میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں🥲
12/05/2026
لکی مروت: تحصیل سرائے نورنگ کے مین بازار میں ریلوے پھاٹک کے قریب زوردار دھـمـاکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد شـہـید اور کئی زخـمی ہو گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق دھـمـاکہ موٹر سائیکل یا زرنج میں نصب بـارودی مـواد سے کیا گیا ہو سکتا ہے، تاہم حتمی نوعیت کی تصدیق جاری ہے۔
لکی مروت: سرائے نورنگ کے مین بازار میں ریلوے پاٹک کے قریب بـم دھـمـاکہ۔دھـمـاکہ شدید نوعیت کا تھا, نزدیک دکانیں لرز اٹھیں۔دھـمـاکہ زرنج یا موٹر سائیکل میں نصب بـم کا تھا۔
نقصان کا اندازہ لگایا جا رہا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
25000
