Phandu payan
vlog
27/03/2026
عوامی مسائل کے حل کے لیے آن لائن کھلی کچہری
بروز پیر ، مورخہ 30 مارچ، 2026، بوقت دوپہر 2:30 بجے
ایک کھلی کچہری میں اپنی تجاویز یا شکایات کے لیے گوگل فارم پر اپنا نام، رابطہ نمبر و مختصر تحریر کے ساتھ شیئر کریں۔
گوگل فارم لنک:
Copy the following link and Paste in Google Chrome, when open then fill the form as said above, please
https://forms.gle/1VAUNEWdyJ3XvmMG6
جنید خان
سیکرٹری محکمہ موسمیاتی تبدیلی، جنگلات، ماحولیات و جنگلی حیات خیبرپختونخوا
Yar yai phandu bijli ka kuch hal Ni kali
احتجاج بروز پیر 30 جون صبح 8 بجے۔۔
بمقام: پھندو سبزی منڈی گیٹ۔۔
باغبانان فیڈر کے تمام صارفین کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔۔
کہ وہ اس احتجاج میں ہمارا ساتھ دیں۔۔
پھندو پایان پھندو بالا کی تمام سوشل اور سیاسی تنظیموں کی طرف سے بھرپور شرکت کی اپیل۔۔🙏🙏
Zamonga Phandu chowk yai tareikh dai
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
25000
