pashtoon updates

pashtoon updates

Share

For New Updates Follow Our Pages .

16/04/2026

ایرانی میزائل لانچر امریکی جنگی جہازوں کو ڈبونے کیلئے تیار ہیں: ایران کی وارننگ

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج کے لانچرز امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہیں اور انہیں ڈبو سکتے ہیں۔
ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے محسن رضائی نے دشمن پر دباؤ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ’دباؤ میں اضافہ ہونا چاہیے۔ ہمارے لانچرز اب جنگی جہازوں کو نشانے پر لے چکےہیں اور ہم ان سب کو ڈبو دیں گے‘۔
انہوں نے امریکا کی جانب سے ایران پر بحری ناکہ بندی کی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ یقینی طور پر ناکام ہوگا۔

Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.It does not represent any personal opinion or endorsement of any party involved.

16/04/2026

‏امریکہ اور اسرائیل نے ایران کے اس سب سے بڑا پل کو بمباری کر کے تباہ کر دیا تھا۔ ایرانی انجینیر اور مزدور دن رات اس کو دوبارہ بنانے میں لگے ہیں۔ چوبیس گھنٹے اس پہ کام ہو رہا ہے۔ تمام لوگ کوئی معاوضہ اور مزدوری لیے بغیر اس پہ کام کر رہے ہیں۔
‏کچھ دن میں یہ بھی مکمل ہو کر قابل استعمال ہو گا۔
‏قومیں اپنی محنت اور لگن سے ہر بحران سے نکل اتی ہیں۔

16/04/2026

🚨لبنان کے جنوب میں نبتیہ پر صیہونی فوج کی طرف سے فائر بیلٹ

16/04/2026

ایران نے فیصلہ کیا ہے کہ پورا تعلیمی نظام 21 اپریل سے آن لائن منتقل کر دیا جائے گا۔

‏-تسنیم نیوز

16/04/2026

ایران کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ اگر ایران کی سرزمین پر زمینی حملہ کیا گیا تو فوج کو یہ حکم دیا گیا ہے کہ حملہ آوروں میں سے ایک بھی شخص زندہ واپس نہ جانے پائے۔

16/04/2026

چین نے ہمیں یقین دلایا ہے کہ ایران کو ہتھیار فراہم نہیں کیئے جائیں گے۔ پیٹر ہیگسیتھ 🙄

16/04/2026

Kurdistan24
کے مطابق،شام میں امریکہ کی تمام افواج قصرک بیس سے نکل گئی ہیں، اور شامی فوج کی 60ویں ڈویژن کو اس بیس میں تعینات کیا جا رہا ہے۔۔ویڈیو کمنٹ میں ہے 👇👇👇

16/04/2026

بریکنگ ⚡
⭕ٹرمپ کا غزہ فنڈ سے 17 ارب ڈالر کی چوری، اسرائیل کے فائدے میں
🔹لبنان کی روزنامہ الاخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے لیے مخصوص کیے گئے فنڈ میں سے 17 ارب ڈالر، ٹرمپ کے ذاتی حکم پر اور امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے سائے میں، اسرائیل کے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیے گئے ہیں۔ امریکہ کی جانب سے دعویٰ کردہ "صلح کونسل" کے نمائندے "نیکولای ملادینوف" نے فنڈ کو مکمل طور پر خالی قرار دے دیا ہے۔

16/04/2026

اسرائیلی جریدے Haaretz کے مطابق ان کی فوج ممکنہ طور پر آج رات سے سیز فائر کرنے والی ہے۔

16/04/2026

‏بریکنگ نیوز 🚨پی ٹی آئی سوشل میڈیا پاور 🔥🔥
خان کے شیروں نے راجے کو تُن دیا۔ علیمہ خان کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑگیا۔ 24 گھنٹوں میں پریشر برداشت نہ کر سکا۔ سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔سلمان اکرم راجہ نے استعفیٰ نگران چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کو ارسال کر دیا. سب ٹاؤٹ کو رگڑا ڈالو کسی کو ابھی نہیں چھوڑنا

16/04/2026

بخدمت معزز ضلعی صدور صاحبان
پشاور ڈویژن
السلام علیکم ور حمتہ اللہ
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے۔
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آغوش الخدمت پشاور میں 11 خالی نشستوں پر مستحق یتیم بچوں کی رجسٹریشن اور داخلے جاری ہیں۔
اس سلسلے میں آپ سب سے گزارش ہے کہ براہ مہربانی اپنے اپنے علاقوں میں ایسے مستحق یتیم بچوں کی نشاندہی کریں *جو مالی طور پر انتہائی کمزور اور مستحق زکواة ہوں* اور والد کے سائے سے محروم ہوں۔ ایسے بچوں کی درخواست *اپنے تعارفی خط* کے ساتھ درج ذیل دستاویزات سمیت جمع کروائیں:
*• بچے کا نادرا سے جاری شدہ فارم ب*
*• والد کے وفات کا سرٹیفکیٹ*
*• والدین کی شناختی کارڈ کی کاپیاں*

*عمر کی حد 5 سے 8 سال مقرر ہے۔ 8 سال کے بچے کا داخلہ صرف اسی صورت ممکن ہوگا جب وہ کلاس تھری کا ٹیسٹ کم ازکم 40% نمبروں سے پاس کرے، جبکہ دیگر بچوں کو عمر کے مطابق کلاس میں داخل کیا جائے گا بشرطیکہ وہ ٹیسٹ انٹرویو کم ازکم 40% نمبروں سے پاس کریں۔ جو بچے کھبی سکول گئے ہی نہ ہو ان بچوں کا صرف انٹرویو ہوگا۔
واضح رہے کہ *کسی ضلع، زون یا ریجن کے لیے کوئی مخصوص کوٹہ مقرر نہیں ہے۔* داخلے مکمل طور پر اوپن میرٹ کی بنیاد پر ہوں گے۔
تمام مطلوبہ ضروری دستاویزات 20 اپریل شام 8 بجے تک آغوش الخدمت پشاور کے دفتر میں جمع کروانا ضروری ہیں۔ بعد ازاں شارٹ لسٹنگ کی جائے گی اور منتخب بچوں کو ٹیسٹ و انٹرویو کے لیے مقررہ تاریخ پر بلایا جائے گا۔(جس کے لیئے ایکٹیو رابطہ نمبر کی فراہمی از حد ضروری ہی) اس عمل میں سائیکالوجسٹ کی اسیسمنٹ کو بنیادی حیثیت حاصل ہوگی، اور اسی بنیاد پر بچے کو مزید پراسس کے لیے اہل قرار دیا جائے گا۔
*یہ ہدایات ہیڈ آفس کی جانب سے جاری کی گئی ہیں، لہٰذا آپ سے بھرپور تعاون کی درخواست ہے۔ براہ کرم اس پیغام کو مستحق بچوں تک پہنچائیں* اور ان کے سرپرستوں کی رہنمائی کرتے ہوئے انہیں آغوش الخدمت پشاور تک پہنچانے میں مدد فراہم کریں۔
ولسلام
انتظامیہ آغوش الخدمت پشاور

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Peshawar
25000