UBAID SHAH
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from UBAID SHAH, Health/Beauty, lower dir khall, Peshawar.
26/12/2025
فخر افغان باچاخان بابا په خپل کتاب زما ژوند او جدوجهد کښي ليکلي چي ...!!
(میرا ھمیشہ سے یہ کوشش رھا کہ خواتین کے دماغ سے احساس کمتری دور کرو کیونکہ ان میں احساس کمتری ،خود عرض اور جاھل مردوں کا پیدا کردہ تھا )
باچاخان بابا کی کتاب( زما ژوند او جدوجهد) سے ..!!
16/12/2025
ماشاءاللہ پلار ڈیرہ عظیمہ رشتہ دہ دہ پلار ڈیر قدر اوکے
Kpk Vines
16/12/2025
چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اور باچا خان ٹرسٹ کے چیف ایگزیکٹو، سینیٹر ایمل ولی خان کو البرٹا، کینیڈا کے جنرل سیکرٹری اسد خان شہزادہ نے البرٹا تنظیم کی جانب سے خدائی خدمتگار آرگنائزیشن کی فلاحی و امدادی سرگرمیوں کے لیے پچاس لاکھ روپے مالیت کا چیک پیش کیا۔ خدائی خدمتگار تنظیم کے سالارِ اعظم اعجاز یوسفزئی، چارسدہ کے سالار محمد جان خان سمیت دیگر اراکین بھی موجود تھے۔
| |
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Peshawar
