Ijaz ULLHA Chamkani sho
zindagi humanity
26/05/2026
Plz follow tik tok
SHO Ijaz Khan Chamkani on TikTok 2662 Followers, 13 Following, 53.1k Likes - Watch awesome short videos created by SHO Ijaz Khan Chamkani
26/05/2026
یا اللہ عازمین حج کی حفاظت فرما حج قبول فرما اور ادائیگی حج کے بعد سہی سلامت اپنے گھر پہنچا
25/05/2026
ہم بھی ترے بیٹے ہیں ذرا دیکھ ہمیں بھی،
اے خاک وطن تجھ سے شکایت نہیں کرتے!
🇵🇰
24/05/2026
باجماعت نماز ادا کرتے ہی جیسے مولوی صاحب سلام پھیرتے تو لوگ بغیر دعا مانگے بھاگنے لگتے ہیں جیسے مسجد میں سانپ یا اژدھا آگیا ہو
کیا یہی وجہ تو ہماری ذلالت بد امنی کا سبب تو نہیں
23/05/2026
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اُترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
20/05/2026
وزیر اعلیٰ پختونخوا سھیل آفریدی آور گورنر فیصل کریم کنڈی کو عوام کی طرف سے اپیل کرتے ہیں۔۔
اگر خیبرپختونخوا میں امن چاہتے ہو تو چارسدہ شمالی ھشنعر سے تعلق رکھنے والے معزز فرض شناس آور ایماندار آفیسر جناب اعجاز خان مومند کوبحال کرکے خیبرپختونخوا کا آئ جی تعینات کردیا جائے ۔
اگر آپ لوگ ھمارے اس مطالبے کے ساتھ ھے تو اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کہ اعلیٰ حکام تک پہنچ جائے ۔@@
Click here to claim your Sponsored Listing.
